فیصل واؤڈا کیخلاف توہینِ عدالت کیس نمٹا دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)سپریم کورٹ نے سینیٹر فیصل واؤڈا کے خلاف توہینِ عدالت کیس نمٹا دیا۔ فیصل واؤڈا کے خلاف توہینِ عدالت کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے کی، جسٹس عرفان سعادت، جسٹس نعیم اختر […]

پُراسرار بخار سےدرجنوں افراد ہلاک ہوگئے، تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی ریاست گجرات میں پُراسرار بخار سے 16 افراد ہلاک ہوگئے۔ احمد آباد سے بھارتی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 5 سال سے 50 سال تک کے افراد شامل ہیں۔ بھارتی حکام کے مطابق بارشوں کے بعد دیگر بیماریوں […]

فیصل واوڈا کا عمران خان سے متعلق بڑا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر سیاسی رہنما سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ 21 ستمبر کو جلسہ نہیں ہوگا وہ جلسہ کر ہی نہیں سکتے، گرفتاری پر وزیراعظم، اسپیکر اور آئی جی کو کچھ نہیں پتہ۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]

کوہلی کو کرکٹ کی تاریخ بدلنے کا سنہری موقع مل گیا

اسلام آباد (پی این آئی)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی لیجنڈری کرکٹر سچن ٹینڈولکر کے سب سے بڑے ریکارڈ سے محض 58 رنز دور ہیں اور بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں ان کے پاس ٹینڈولکر کا ریکارڈ توڑنے کا اہم موقع بھی […]

عمران خان، بشریٰ بی بی کے خلاف کیس سننے والے جج پھر تبدیل

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ 2 کیس کی سماعت کرنے والے اسپیشل جج سنٹرل امجد اقبال رانجھا کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر […]

حکومت نے آئی ایم ایف کو راضی کرلیا، نئے قرض کی منظوری کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مالیاتی فنڈز کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن نے حکومت کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ 25 ستمبر کو ایگزیکٹو بورڈ کے اجلاس میں قرض پروگرام کی منظوری دی جاسکتی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق […]

لوڈشیڈنگ سے تنگ عوام نے گرڈ سٹیشن پر قبضہ کرلیا

پشاور (پی این آئی) صوبائی دارالحکومت میں بلدیاتی نمائندوں اور عوام نے لوڈشیڈنگ سے تنگ آکر پشاور میں قائم گرڈ اسٹیشن پر قبضہ کرلیا۔ پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بلدیاتی ناظمین نے پیسکو کے دلہ ذاک گرڈ […]

ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ماہ ستمبر کے لیے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمتوں کا اعلان کر دیا جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق اوگرا کی جانب سے جاری […]

ملکی زرمبادلہ کے ذخائرکتنے ہوگئے ؟ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

کراچی(پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 6 ستمبر کو ختم ہوئے ہفتے میں 5.62 کروڑ ڈالربڑھے ہیں۔اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا […]

واٹس ایپ صارفین کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)سماجی رابطے کی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد اپنے صارفین کی آسانی کیلئے ایک نیا شارٹ کٹ متعارف کروانے جارہی ہے جو ناصرف واٹس ایپ پر صارفین کے تجربے کو بہتر بنائے گا بلکہ ان کے وقت کو بھی بچائے گا۔ غیر […]

چیمپئنز ٹرافی پاکستان سے منتقلی کی خبروں پر آئی سی سی نے وضاحت جاری کر دی

دبئی(پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو جیف ایلارڈائس نے تصدیق کی ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کو پاکستان سے منتقل کرنے کا فی الحال کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے منعقدہ […]

close