پولیس کی بڑی کامیابی ، کچے کا خطرناک ڈاکو گرفتار کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)پنجاب پولیس نے رحیم یار خان کچہ میں انٹیلی جنس بیسڈ کامیاب آپریشن کرتے ہوئے کچے کے ڈاکو ’ تنویر اندھڑ گینگ ‘ کے سرگرم رکن ’ نوخاف دشتی‘ کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق پولیس […]

خوشخبری، کورٹ فیسوں میں بڑی کمی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نےکورٹ فیسوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی منظوری کے بعد بورڈ آف ریونیو پنجاب کی طرف سے عدالتی فیسوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سول کورٹ سے […]

موسلا دھار بارشوں کا الرٹ جاری

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب کے قومی مرکز برائے موسمیات نے کہا ہے کہ مکہ مکرمہ ریجن کے متعدد علاقے جمعے سے منگل تک موسلا دھار بارشوں کی زد میں رہنے کا امکان ہے۔ سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مکہ ریجن کے علاقوں طائف، اضم […]

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان نے بابر اعظم کو اہم مشورہ دیدیا

کراچی (پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان، ٹی20 ورلڈ کپ 2009ء کے فاتح اور لیجنڈ بیٹر یونس خان نے بابر اعظم کو صرف کرکٹ پر فوکس کرنے کا مشورہ دے دیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں یونس خان نے کہا کہ بابر […]

پیپلزپارٹی کیلئےاچھی خبر، ضمنی انتخاب کو فافن نے شفاف قرار دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن)نے رحیم یار خان کے حلقہ این اے 171 میں ضمنی انتخاب کو شفاف قرار دے دیا۔ فافن رپورٹ کے مطابق رحیم یار خان کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے ووٹوں میں 40 […]

عمران خان کیلئے بری خبر

اسلام آباد (پی این آئی)حنیف عباسی نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاری پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کیا ایم این ایز ٹوئلٹ سے گرفتار ہوتے ہیں، پی ٹی آئی کے گرفتار اراکین نے سر شرم سے جھکا دیئے ہیں۔ انہوں نے کہا […]

بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان دلچسپ میچ ہوا، میچ شروع ہوتے ہی چھٹے منٹ میں احمد […]

اراکین اسمبلی کی گرفتاریاں، پی ٹی آئی کے اندرونی اختلافات کم ہونے لگے

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس سے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کی گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے اندرونی اختلافات میں کمی آنے لگی ہے۔ گرفتاریوں کے بعد سابق صوبائی وزیر شکیل خان اور جنید اکبر سمیت ناراض رہنما […]

وزیراعظم شہباز شریف نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے آئینی ترامیم پر مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج شام 7 بجے وزیراعظم ہاؤس […]

عمران خان سے آرمی چیف اور چیف جسٹس سے متعلق بیان کی وضاحت مانگ لی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خبردار کیا ہے کہ عمران خان کو آرمی چیف اور چیف جسٹس سے متعلق کل کے بیان کی وضاحت دینا ہوگی، ورنہ اس کے قانونی نتائج بھگتنا ہوں گے۔ قومی اسمبلی میں خطاب […]

مولانا فضل الرحمان سے ملنے انکی رہائش گاہ جانیوالا پی ٹی آئی کا وفد بغیر ملاقات واپس چلا گیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(پی این آئی) مولانا فضل الرحمان سے ملنے ان کی رہائش گاہ جانے والا پی ٹی آئی کا وفد وہاں پر حکومتی وفد کی پہلے سے موجودگی کے باعث واپس آگیا۔ پی ٹی آئی وفد مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچا۔ وفد میں […]

close