ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ماہ ستمبر کے لیے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمتوں کا اعلان کر دیا جس کا باضابطہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق اوگرا کی جانب سے جاری […]

ملکی زرمبادلہ کے ذخائرکتنے ہوگئے ؟ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

کراچی(پی این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 6 ستمبر کو ختم ہوئے ہفتے میں 5.62 کروڑ ڈالربڑھے ہیں۔اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا […]

واٹس ایپ صارفین کیلئے اچھی خبر آگئی

کراچی(پی این آئی)سماجی رابطے کی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ جلد اپنے صارفین کی آسانی کیلئے ایک نیا شارٹ کٹ متعارف کروانے جارہی ہے جو ناصرف واٹس ایپ پر صارفین کے تجربے کو بہتر بنائے گا بلکہ ان کے وقت کو بھی بچائے گا۔ غیر […]

چیمپئنز ٹرافی پاکستان سے منتقلی کی خبروں پر آئی سی سی نے وضاحت جاری کر دی

دبئی(پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو جیف ایلارڈائس نے تصدیق کی ہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کو پاکستان سے منتقل کرنے کا فی الحال کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے منعقدہ […]

مشہور بھارتی کامیڈین نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کر دی

کراچی(پی این آئی)بھارت کے مشہور کامیڈین جونی لیور نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ جونی لیور کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بھارتی اداکار نے پاکستان اور پاکستانی فنکاروں معین اختر، عمر شریف اور امان اللہ […]

برطانیہ نے ای ویزہ سروس بند کر دی

لندن(پی این آئی) برطانوی حکومت نے اردنی شہریوں کیلئے الیکٹرانک ویزا سروس منسوخ کر دی۔ جو چند ماہ قبل ہی شروع کی گئی تھی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اب کوئی بھی اردنی شہری برطانیہ آنے کے خواہشمند کو روایتی طریقے سے سفارتخانے کے […]

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی کا بڑا بیان

اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج کا کوئی امکان نہیں،کوئی بھی عوام کیخلاف نہیں جا سکتا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق بیرسٹر گوہر کاکہناتھا کہ کل پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی بنی […]

عمران خان کیلئے بری خبر، بریت کی درخواست مسترد

راولپنڈی(پی این آئی) احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بریت کی درخواست مسترد کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالت نے وکلا صفائی کو کل نیب تفتیشی افسر پر جرح کرنے کا حکم دیدیا،بشریٰ […]

پی ٹی آئی کارکنان کیلئے بڑی خوشخبری ، شاہ محمود قریشی سمیت دیگر رہنماؤں کی ضمانت منظور

لاہور(پی این آئی) لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت نے مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کے مقدمے میں شاہ محمود قریشی سمیت کئی پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت منظور کرلی۔ نجی ٹی وی چینل” آج نیوز” کے مطابق گزشتہ برس 9 مئی کو القادر […]

تحریک انصاف لاہور کے صدر کو جیل سے رہا کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی) صدر تحریک انصاف لاہور شیخ امتیاز کو جیل سے رہا کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شیخ امتیاز کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کیا گیا ہے، عدالت نے گزشتہ روز شیخ امتیاز کی ضمانت منظور کی تھی۔پی ٹی آئی لاہور کے […]

جمعہ کے روز احتجاج ہو گا یا نہیں؟ پی ٹی آئی نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے جمعہ کے روز ہونے والا ملک گیر احتجاج موخر کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے راہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ عمران خان نے کہا ہے […]

close