چینی کی فروخت بند کرنے کا اعلان

لاہور (پی این آئی) مرکزی صدر کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن سلیم پرویز بٹ نے کہا ہے کہ 14 فروری سے پنجاب بھر میں چینی کی فروخت بند کردیں گے، چینی کی فی کلو قیمت میں تین روپے کا اضافہ منظور نہیں۔ سرپرست اعلی مرکزی کریانہ […]

سعودی عرب نے پاکستان کیلئے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کردیا

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب نے پاکستان سمیت 14 ممالک کے لیے نئی ویزا پالیسی متعارف کرواتے ہوئے ایک سال کی ملٹی پل انٹری ویزا سہولت کو معطل کردیا۔ سعودی حکام نے سیاحت، کاروبار اور خاندانی وزٹ کے لیے جاری کیے جانے والے ایک سالہ ملٹی […]

پی ٹی آئی کو بڑا جھٹکا، اہم ترین رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پشاور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سرکردہ کارکنوں اور عوامی نمائندوں بہادرشاہ باچہ،جمال شاہ،صابر خان اور شہاب خان نے اپنے ساتھیوں اور خاندانوں سمیت قومی وطن پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ اس سلسلے میں گاؤں شیرپاؤ میں ایک پروقار شمولیتی تقریب منعقد ہوئی جس […]

جائزہ مشن پاکستان بھیجنے کی خبروں پر آئی ایم ایف کا ردعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مختلف امور کا جائزہ لینے کیلئے اپنا مشن پاکستان بھیجنے کی خبروں کی تردید کر دی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ آئی ایم ایف مشن نے مختلف امور […]

سینیٹر علی ظفر کا چیف جسٹس کو خط، بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء سینیٹر علی ظفر نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو خط لکھ کر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ملتوی کرنے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے رکن سینیٹرعلی ظفر نے خط میں مؤقف […]

وزیر صحت عہدے سے فارغ

لندن(پی این آئی) برطانوی وزیر صحت کو سوشل میڈیا پرنامناسب تبصرہ کرنے پر وزارت سے فارغ کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیر صحت اینڈریوگیون (Andrew Gwynne) کو اپنے حلقے کے عوام اور پارلیمنٹ کے دیگر ارکان کی توہین کرنے والے واٹس ایپ […]

صوابی جلسے میں کون کتنے بندے لایا؟ پارٹی عہدیداروں سے رپورٹ طلب

پشاور (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر خان نے پارٹی عہدیداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس بارے میں رپورٹ جمع کروائیں کہ وہ صوابی جلسے میں اپنے ساتھ کتنے لوگ لائے تھے؟ پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے جنید […]

حکومت نے بڑی پابندی عائد کردی

کراچی(پی این آئی)کراچی میں بڑھتے ٹریفک حادثات کے پیش نظر سندھ حکومت نے دن کے وقت کراچی میں ڈمپروں کے داخلے پر پابندی لگادی ۔ حکومت سندھ کے احکامات کے تحت ڈمپروں کو صرف رات 11 بجے سے صبح 6 بجے تک کراچی شہر میں […]

سلمان خان کا خود سے متعلق حیرت انگیز انکشاف‎

اسلام آباد(پی این آئی)بالی وڈ میں اپنی جاندار اداکاری کی وجہ سے مشہور سپر اسٹار سلمان خان نے خود سے متعلق حیرت انگیز انکشاف کیا ہے۔ سلمان خان ان دنوں اپنی آنے والی فلم ‘سکندر’ کی ریلیز کی تیاریوں میں مصروف ہیں، حال ہی میں […]

مشہور الیکٹر ک گاڑی ’گوگو‘ کی قیمت سامنے آ گئی

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں حال ہی میں متعارف کروائی گئی الیکٹرک گاڑی ’ گوگو باکس‘ کی آفیشل قیمت کا اعلان کر دیا گیاہے اور بکنگ بھی شروع کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں متعارف کروائی گئی الیکٹرک وہیکل ’ […]

محکمہ موسمیات نےموسم کےحوالے سے خوشخبری سنادی

اسلام آباد(پی این آئی) صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں موسم کے حوالے سے اچھی خبر آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سردیوں کے موسم میں بارش اور بادلوں کو پسند کرنے والے شہریوں کے لیے خوشی کی خبر ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی […]

close