خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے سابق گورنر کےپی کوغیر آئینی طور پر اپنا مشیر بنایا، نجی ٹی وی کا بڑا دعویٰ

پشاور (پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے آئین کےبرخلاف قدم اٹھاتے ہوئے سابق گورنر کےپی شاہ فرمان کو اپنا چھٹا مشیر بنالیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سابق گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان کو […]

حکومت نے کابینہ ارکان کیلئے 24 کروڑ روپے کی نئی گاڑیاں خرید لیں

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے کابینہ ارکان کے لیے 24 کروڑ روپے کی 25 نئی ہونڈا سٹی گاڑیاں خرید ی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع کابینہ ڈویژن نے بتایا ہے کہ گاڑیاں وفاقی وزرا کو الاٹ کی جائیں گی نئی خریدی گئی گاڑیاں […]

عمران خان کا 28 ستمبر کے جلسے سے متعلق بڑا اعلان

راولپنڈی(پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے 28ستمبر کو راولپنڈی میں جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا،28 تاریخ کو راولپنڈی میں جلسہ نہیں احتجاج کرینگے،سٹیبلشمنٹ سے کسی قسم کے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں، سٹیبلشمنٹ کے لوگ رائٹ دکھا کے لیفٹ مارتے […]

سونے کی اونچی اڑان جاری، فی تولہ قیمت میں حیران کن اضافہ‎

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں سونے کی قیمت میں گزشتہ کچھ دنوں سے اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور گولڈ میٹل ہر روز نئی بلندی کو چھو رہا ہے۔ اب جمعرات کو سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، […]

اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کے حوالے سے عمران خان کا بڑا بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں عمران خان نے صحافیوں سے مختصر گفتگو کی، اس دوران صحافی نے ان سے […]

توشہ خانہ 2 کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم کب عائد کی جائیگی؟

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائدکرنےکی تاریخ مقرر کردی۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے ضمانت بعداز گرفتاری […]

مریم نواز نے علی امین گنڈا پور کو بڑی وارننگ دے دی

فیصل آباد (پی این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اچھی سیاست نہیں کریں گے تو ملک آگے نہیں بڑھے گا، خیبر پختونخوا کے حکمران گالیاں دینے، جلاؤ گھیراؤ کے بجائے عوام کے لیے کام کریں میں پنجاب کے جس اسپتال میں جاتی […]

درجنوں قیدی غلطی سے رہا کردیے گئے

اسلام آباد (پی این آئی)برطانیہ میں 37 قیدی غلطی سے رہا ہوگئے۔ برطانیہ کی وزارتِ انصاف اور پولیس کے درمیان قیدیوں کو دوبارہ جیل میں ڈالنے کے لیے رابطے ہوئے ہیں۔قبل از وقت رہائی کے منصوبے کے تحت 37 قیدیوں کو غلطی سے رہا کردیا […]

محکمہ موسمیات کی بارشوں سے متعلق نئی پیشگوئی

لاہور ( پی این آئی) کل سے پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کی پیشگوئی ہے۔ 26 ستمبر سے 01 اکتوبر تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔ راولپنڈی، مری، گلیات، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی […]

بھارتی میڈیا نےاپنے ہی کرکٹ بورڈ کی نااہلی کا بھانڈا پھوڑ دیا

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان ٹیسٹ میچ کے وینیو کانپور اسٹیڈیم کی حالت زار پر سوالات اٹھنے لگے، اس حوالے سے بھارتی میڈیا نے اپنے ہی اسٹیڈیم کی حالت زار کا پردہ چاک کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ […]

ہزاروں سرکاری ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

پشاور(پی این آئی) خیبر پختو نخوا حکومت نے نگران دور میں بھرتی ہونے والے 6 ہزار سرکاری ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے کہا کہ نگران دور میں […]

close