پی ٹی آئی نے ایک اور اہم سیاسی جماعت کیساتھ غلط فہمیاں دور کرنے کا فیصلہ کرلیا، سیاسی اتحاد کا امکان

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے ماضی کی تمام غلط فہمیوں کو دور کر کے آگے بڑھنے پر اتفاق کرلیا۔ یہ اتفاق پی ٹی آئی رہنما و سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ […]

عید الفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفیکیشن ہی جعلی نکلا

لاہور (پی این آئی) عید الفطر کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جعلی قرار۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر عید الفطر کی تعطیلات کے حوالے سے وفاقی حکومت کا ایک نوٹیفیکیشن گردش کر رہا ہے، جس کے حوالے سے اب وزارت داخلہ نے وضاحتی بیان جاری […]

الیکشن کمیشن نے سابق وزیر کی جیت کا نوٹیفیکیشن معطل کر دیا، دوبارہ انتخابات کروانے کا اعلان

کوئٹہ (پی این آئی) الیکشن کمیشن نے سابق صوبائی وزیر زمرک خان کی بطور رکن بلوچستان اسمبلی پی بی 50 قلعہ عبداللہ سے جیت کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے پورے حلقے میں 21 اپریل کو دوبارہ انتخابات کرانے کا اعلان کردیا۔ سپریم کورٹ کے جاری […]

مزید بارشوں کیلئے تیار ہوجائیں، پیشنگوئی نے ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر ،وسطی/ بالائی پنجاب، اسلام آباد اور شمالی بلوچستان میں آندھی/جھکڑ اور گرج چمک کے ساتھ وقفے وقفے سے مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔ اس دوران بعض مقامات […]

ایڈوانس ٹیکس سکیم مسترد، تاجر میدان میں آگئے، ایف بی آر سے بڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) تاجروں نے حکومت کی جانب سے متعارف کرائی گئی نئی ایڈوانس ٹیکس اسکیم مسترد کرتے ہوئے ایف بی آر سے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے دیگر تاجر رہنماوں کے ہمراہ پریس […]

پی ٹی آئی ورکرز کا احتجاج کام کر گیا، حلقہ پی پی 93 بھکر کے نامزد اُمیدوار سے پارٹی ٹکٹ واپس لے لیا گیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نےضمنی الیکشن کیلئےحلقہ پی پی 93 بھکر کے نامزد امیدوار محمد افضل خان سے ٹکٹ واپس لےلیا۔ رہنما پی ٹی آئی حماد اظہر کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر تنقید کے بعد محمدافضل خان سے ٹکٹ واپس […]

کپتانی سے ہٹائے جانے پر شاہین شاہ آفریدی کا بھی ردِعمل آگیا

لاہور (پی این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے جانے کے فیصلے پر شاہین شاہ آفریدی نے ردعمل دے دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداران نے شاہین شاہ آفریدی کو قومی ٹیم کی کپتانی سے ہٹانے کے فیصلے سے آگاہ کیا تو انہوں […]

پیٹرول کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ کرنے کی تیاریاں، عوام پر مہنگائی کا بم گرائے جانے کا امکان

لاہور (پی این آئی) پٹرول کی قیمت کی ٹرپل سینچری مکمل کرنے کی تیاریاں۔ عید سے قبل عوام کو مہنگائی کا تگڑا جھٹکا دیے جانے کا امکان ہے۔ حکومت کی جانب سے فوری طور پر پٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی عائد کیے جانے پر […]

آصفہ بھٹو زرداری بلا مقابلہ ہی رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئیں

لاڑکانہ (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنماء آصفہ بھٹو زرداری بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئیں۔ آصفہ بھٹو شہید بے نظیر آباد این اے 207سے بلامقابلہ منتخب ہوئیں ،آصفہ بھٹو کے مدمقابل 3 انتخابی امیدوارکھڑے تھے تینوں امیدوار الیکشن لڑنے سے دست بردار […]

close