شیر افضل مروت بڑی قربانی دینے کو تیار ہوگئے

اسلام آباد(پی این آئی) پی ٹی ْآئی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پارٹی سے اگر کسی اور کو چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا عہدہ چاہیئے تو میں یہ عہدہ چھوڑنے کیلئے تیار ہوں۔ پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کس صورت میں ہوگی؟ عمران خان سے متعلق حماد اظہر کا بڑا دعویٰ

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین رہائی سے قبل اسٹیبلشمنٹ سے بات نہیں کرنا چاہتے۔       ایک بیان میں حماد اظہر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی اپنی […]

ٹک ٹاک کو فروخت کیا جائیگا یا نہیں؟ چینی مالک کمپنی نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)امریکا میں چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی کے قانون کے بعد ٹک ٹاک کی چینی مالک کمپنی بائٹ ڈانس نے ایپ بیچنے سے انکار کردیا۔     برطانوی میڈیا کے مطابق بائٹ ڈانس کمپنی نے کہا کہ ٹک ٹاک […]

سرکاری عمارت کے قریب دو دھماکے

تربت(پی این آئی)بلوچستان کے علاقے تربت میں سرکاری عمارت کے قریب 2 دھماکے ہوئے ہیں، جن سے جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوسکی۔       پولیس حکام کے مطابق تربت دھماکے شارٹ رینج کے 2 راکٹوں کے تھے، جن سے کوئی […]

بارشیں ابھی تھمنے والی نہیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز خیبر پختونخوا، بالائی/وسطی پنجاب ، اسلام آباد، گلگت بلتستان اورکشمیر میں آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقا مات پر ژالہ باری کا بھی امکان ہے ۔جبکہ بالائی خیبر پختونخوا ، […]

اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیر اعظم مقرر کردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کو ڈپٹی وزیر اعظم مقرر کردیا گیا۔     اسحاق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے […]

نواز شریف کے انتہائی قریبی ساتھی کا انتقال ہوگیا

حافظ آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی سائرہ افضل تارڑ کے والد افضل حسین تارڑ انتقال کر گئے۔۔     تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے سینئر رہنما سابق وفاقی وزیر صحت سائرہ افضل تارڑ کے والد میاں افضل […]

بابراعظم کب تک کپتان برقرار رہیں گے؟ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے واضح کر دیا

لاہور(پی این آئی)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ بابراعظم کا فیصلہ سلیکشن کمیٹی کا ہے،میری خواہش ہے کپتانی کا فیصلہ طویل عرصے تک رہے،ابھی بابراعظم چیمپئنز ٹرافی تک کیلئے کپتان ہیں۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اظہر […]

شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کی لاش قبر سے نکال کر غائب کر دی، قبر کی بے حرمتی کا مقدمہ درج

سرگودھا (پی این آئی) شاہینوں کے شہر سرگودھا میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کی لاش قبر سے نکال کر غائب کر دی۔ ملزم نے ڈیڑھ ماہ پہلے اپنی بیوی کو قتل کیا اور لاش کوٹ خدابخش میں دفن کردی تھی ۔پولیس کا کہنا […]

جسٹس بابرستار کیخلاف سوشل میڈیا مہم، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعلامیہ جاری کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پر جسٹس بابر ستار کے خلاف چلنے والی مہم کو جھوٹی اور بدنیتی پر مبنی قرار دیدیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ خفیہ معلومات کو سوشل میڈیا […]

بارودی سرنگ میں دھماکہ

پشاور (پی این آئی) سرحدی علاقے دلاسا میں بارودی سرنگ میں دھماکے سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق زخمی شخص کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا ہے۔ […]

close