اسلام آباد (پی این آئی ) سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ریگل چوک میں کھڑے سپاہی کو نہیں ہٹا سکتے ، سابق وزیراعظم نواز شریف کو ملک واپس کیسے لائیں گے۔ عارف حمید بھٹی نے کہا کہ […]
اسلام آباد (پی این آئی)روسی صدر پیوٹن نے روسی آئین میں خُدا کے وجود کو شامل کرنے کی تجویز دے دی۔جنگ اخبار کی رپورٹ کے مطابق روس کے صدر ولادی میر پیوٹین نے پارلیمنٹ کو آئین میں تبدیلیوں کے لیے تجاویز دی ہیں۔ان میں خُدا […]
کراچی (پی این آئی )پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی آصفہ بھٹو قومی اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑ سکتی ہیں۔آصفہ بھٹو زرداری کا ضلع ٹنڈوالہ یار میں دوبارہ ووٹ کا اندراج ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق آصفہ […]
لندن(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی برطانوی حکومت کو خط لکھنے کے حکومتی اقدام کی شدید مذمت کرتےہوئےکہاکہ نوازشریف کےعلاج میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش انکو قتل کرنے کے مترادف ہے،ناکام حکومت عوام کی نفرت سے بچنے […]
نئی دہلی (پی این آئی) بھارتی آرمی کمپاونڈ پر ” پاکستان زندہ باد“ کے نعرے درج ، بھارتی آگ بگولہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی آرمی کے فوجیوں کے رہائشی کمپاونڈ پر پاکستان زندہ باد اور فری کشمیر کے نعرے تحریر کردیئے گئے۔ درو […]
برمنگھم(خادم حسین شاہین) شیخ قبلہ پیر سید محمد ریاض الدین سہروردی کے 19ویں اور حضور شیخ العالم پیر محمد علاءالدین صدیقی کے تیسرے سالانہ عرس مبارک کے موقع پر سہروردیہ نعت فاونڈیشن انٹرنیشنل یو کے کے زیر اہتمام فرینڈز آف اللہ کانفرنس کا انعقاد کیا […]
ملتان (پی این آئی) ملتان کرکٹ اسٹیڈیم دنیا کے سب سے بہترین اسٹیڈیمز میں سے ایک قرار دیا جانے لگا، پی ایس ایل کے سلسلے میں کھیلے گئے ہر میچ میں اسٹیڈیم تماشائیوں سے مکمل طور پر بھرا رہا، پاکستان آنے والے غیر ملکی سابق […]
اسلام آباد (پی این آئی)دو دشمنوں نے آپس میں ہاتھ ملایا اور ایک امن معاہدے پر دستخط کر دیئے جس کے بعد ہر طرف سے ’مبارک ہو، مبارک ہو‘ کی آوازیں آنے لگیں۔ مجھے ان آوازوں کے پیچھے کچھ سسکیاں سنائی دیں۔ سینئر صحافی و […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کے معتمد خاص اور تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے موجودہ دور حکومت میں آمدن سے زائد اثاثے بڑھنے سے متعلق میڈیا رپورٹس کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔اپنے ایک وضاحتی بیان میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) اپوزیشن نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر خارجہ ایوان میں آکر افغان امن معاہدے سے متعلق پالیسی بیان دیں،افغان صدر کا بیان خوش آئندنہیں،وزیر خارجہ پریس کانفرنس کے بجائے ایوان میں آنا چاہیے تھا،افسوس کی بات ہے حکومت دونوں ایوانوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پناہ گاہوں اور لنگر خانوں کا قیام حکومت کی جانب سے کمزور طبقے کی معاونت کے عزم کا عملی مظہر ہے، کم آمدنی والے طبقوں کی بنیادی ضروریات کا خیال رکھنا ریاست […]