لاہور (پی این آئی) جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے دو بڑے سیاسی خاندانوں اور اعلیٰ ترین عہدوں پر فائز حکومتی شخصیات کے درمیان اختلافات ختم ہوگئے ہیں۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی اور قومی اسمبلی کے رکن سردار نصراللہ خان […]
اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گھروں کی تعمیر کے منصوبے سے 40انڈسٹریز چلیں گی ،2019حکومت کے لیے معاشی لحاظ سے مشکل تھا ،رواں سال تعمیرات کے شعبے میں نوکریاں پیدا ہونگی ۔20ہزار گھروں کی تعمیر کے سنگ بنیاد […]
اسلام آباد(پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان نے این ایف سی ایوارڈ کے اجراء کی شرط عائد کردی، انہوں نے کہا کہ صوبے پہلے غربت کا اندازہ لگائیں، پھر این ایف سی ایوارڈ جاری کریں گے، پیسا اب وہاں خرچ ہوگا جہاں اس کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز شمال مشرقی بلوچستان، اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اورکشمیرمیں گرج چمک/ تیزہواؤں کے ساتھ بارش اوربلند پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کی جانب سے پاکستان کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے جنوبی پنجاب کو صوبہ بنانے کےلئے بل لانے کا اعلان کردیا۔بل لانے کا فیصلہ وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں ہوا۔اس حوالے سے پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود نے بتایا کہ […]
لاہور(پی این آئی)پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہاہے کہ حکومت اب نواز شریف کو واپس نہیں لا سکتی،اپوزیشن کے اتحاد میں ن لیگ رکاوٹ ہے۔پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نواز شریف کی رہائی […]
لاہور (پی این آئی)وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ وفاق اور پنجاب میں کم از کم 50/50 ارکان اسمبلی مسلم لیگ ن سے منحرف ہو چکے ہیں، نشاط ڈھاہا کی قیادت میں وزیراعلی سے ملنے والے وفد کے بعد لیگی قائدین […]
کراچی(پی این آئی)سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 200 روپےا ور 171 روپے کی کمی ہوئی۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 9 ڈالر کی کمی ہوئی اور عالمی بازار میں سونے کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سائنس اور ٹیکنالوجی کا فروغ موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، جدید علوم اور خصوصا ٹیکنالوجی کے فروغ کے لئے ایسے افراد کی قابلیت سے استفادہ کرناملکی مفاد میں ہے۔انہوں نے ان […]
لاہور (پی این آئی) لاہور ہائیکورٹ میں نائب صدر ن لیگ مریم نواز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی، جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ کل سماعت کرے گا، مریم نواز نے استدعا […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینئیر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف اور انکے لوگوں نے ایم کیو ایم کے سابق سربراہ سے رابطہ کیا ہے۔ سینئیر تجزیہ کار نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے […]