گوجرانوالہ (پی این آئی) ن لیگی رہنما رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ سیاست میں کوئی بات حتمی نہیں ہوتی، سیاسی جماعتوں میں رابطے رہتے ہیں۔ ق لیگ اور پی ٹی آئی ارکان سے رابطے میں ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق چئیرمین پبلک اکائونٹس […]
اسلام آباد (پی این آئی )سینئر صحافی انصار عباسی نے الزام عائد کیا ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخواہ حکومت مشکوک افراد کا کرونا وائرس ٹیسٹ نہیں کروا رہی ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر انہوں نے کہا کہ بہت سے لوگ خوش ہیں کہ کرونا […]
سنا تھا اللہ جی جب ناراض ہوتےہیں تو سجدے کی توفیق چھین لیتے ہیں۔ اللہ جی نے امت مسلمہ پر اپنے گھر کے دروازے بند کر دیے۔ مساجد میں نہ آنے اور جمعہ کے اجتماعات پر پابندی کی باتیں چل رہی ہیں۔ ایسے میں وہ […]
کراچی(پی این آئی)حکومت سندھ نے کرونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر تعلیمی ادارے 31 مئی تک بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کروناوائرس کی صورتحال پر سندھ کابینہ کا غیر معمولی اجلاس ہوا،اجلاس […]
فیصل آباد(پی این آئی)مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر راناثنااللہ خاں نے جنوبی پنجاب کو2صوبے بنانے کی صورت میں حکومتی حمایت کا اعلان کردیا۔ حکومت مسلم لیگ ن سے خوفزدہ ہے مسلم لیگ ن اس سے نہیں،اپوزیشن کی تمام جماعتوں سے رابطہ ہے، قائدحزب اختلاف […]
لاہور(پی این آئی ) سینئر صحافی حامد میر نے پشاور زلمی کے خلاف لاہور قلندرز کو میچ جتوانے والے آل راونڈر ڈیوڈ ویزے کے بارے میں دلچسپ کمنٹس کر ڈالے-پی ایس ایل پانچویں ایڈیشن میں لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں لاہور قلندرز کا مقابلہ پشاور […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 52ہو گئی ۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ اب تک پاکستان میں کرونا وائرس کے 52کیسز سامنے آ […]
لاہور(پی این آئی) نیب نے میرشکیل الرحمان اراضی کیس میں سابق وزیر اعظم نوازشریف کو طلب کرلیا، نوازشریف کے دور حکومت میں میرشکیل الرحمان کو اراضی منتقلی کا الزام ہے،نوازشریف کو 20مارچ کو تحقیقات کیلئے طلب کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب نے […]
راولپنڈی (پی این آئی) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ آج ونگ کمانڈرنعمان اکرم شہید کے گھر پہنچ گئے، انہوں نے شہید نعمان اکرم کے اہلخانہ سے اظہارتعزیت کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف […]
پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا پولیس کی لیڈی ایلیٹ کمانڈو گل نسا اقوام متحدہ کے امن مشن کے لیے منتخب ہو گئیں۔اقوام متحدہ کے امن مشن کے لیے منتخب ہونے والی لیڈی ایلیٹ کمانڈو گل نسا کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک سے ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان نے کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مقبوضہ کشمیر سے فوری طور پر کرفیو اٹھانے کا مطالبہ کردیا ۔وزیر مملکت برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے سارک کانفرنس سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب میں کشمیریوں کے لیے آواز […]