پاکستان کا وہ قومی ادارہ جس نے کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے اربوں روپے جاری کرنے کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ہسپتالوں کو 5 ارب قرضے دینے کا اعلان کردیا، تمام ہسپتالوں کو3 فیصد شرح سود پر قرضے دیے جائیں گے، ایک ہسپتال کو زیادہ سے زیادہ 20 کروڑ روپے قرضہ دیا […]

ایک ہی دن میں دوسرا پاکستانی کرونا وائرس کے ہاتھوں جان کی بازی ہار گیا، پھر افسوسناک خبر آگئی

لندن (پی این آئی) بیرون ملک میں کرونا وائرس کا شکار پاکستانی جاں بحق ہوگیا، گوجر خان سے تعلق رکھنا والا 60 سالہ پاکستانی شہری لندن میں مقیم تھا، بیرون ملک وائرس کا شکار جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 2 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بیرون […]

جمعرات سے تمام سرکاری دفاتر بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا، حکومت کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری

کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت نے سرکاری دفاتر بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جمعرات کے روز سے صوبے بھر کے تمام سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔ وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے […]

جو لوگ اپنا فائدہ سوچتے ہیں سزا کے طور پر ان کے بچے معذور پیدا ہوتے ہیں، فیاض الحسن چوہان نے نیا شوشا چھوڑ دیا۔۔سوشل میڈیا پر لے دے شروع

لاہور (پی این آئی) صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ جو لوگ اپنے فائدے کے نظریے پر چلتے ہیں تو اللّٰہ کی جانب سے سزا کے طور پر ان کے ہاں معذور بچے پیدا ہوتے ہیں۔ انہوں نے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر […]

اسے کہتے ہیں ’عورت راج‘ دلہن بینڈ باجے کے ساتھ بارات لے کر آگئی

راجھستان (پی این آئی) بھارت میں شادی کی ایک انوکھی تقریب منعقد ہوئی جس میں روایت کے برعکس دلہن اپنی بارات ڈھول باجے کے ساتھ لیکر خود دولہا کے گھر پہنچ گئی۔بھارت میں شادی کی ایک انوکھی تقریب منعقد ہوئی جس میں ایک دلہن نے […]

لاہور میں قرنطینہ گزار کر آنے والے شخص کی موت کی اصل وجہ کرونا یا جگر کا مرض ؟؟ معمہ بن گیا

لاہور (پی این آئی) لاہور میں کرونا وائرس کی بیماری کے نتیجے میں جس شخص کی ہلاکت کی خبریں آئی تھیں اس کے حوالے سے اب مختلف مؤقف سامنے آ رہا ہے اور بتایا گیا ہے کہ میو اسپتال میں تفتان سے قرنطینہ گزار کر […]

کورونا وائرس ،پاکستان علماء کونسل کا مشترکہ فتویٰ جاری، مساجد میں نماز اور جمعہ کی ادائیگی کی گائیڈ لائن دیدی

لاہور ( پی این آئی) کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بعدپاکستان علماء کونسل نے مشترکہ فتویٰ جاری کردیا ہے۔پاکستان میں تیزی سے بڑھتی کورونا متاثرہ افراد کی تعداد کے پیش نظر پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام حافظ طاہر اشرفی کی زیر […]

مہوش حیات اوراینجلینا جولی ایکسا تھ کہاں جلوہ گر ہونے والی ہیں؟مداحوں کیلئے بڑا سرپرائز

لاہور (پی این آئی)صدارتی ایوارڈ یافتہ اداکارہ مہوش حیات کو ہالی ووڈ کی معروف اسٹار اور مخیر اداکارہ انجلینا جولی کی تیار کردہ بی بی سی پروڈکشن ’My world‘ میری دنیا میں شامل کیا جارہا ہے۔سپر ہٹ فلم پنجاب نہیں جاؤں گی، لوڈ ویڈنگ اور […]

حکومت کا بڑا فیصلہ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 100فیصد اضافے کی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے آئندہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہیں100 فیصد بڑھانے پر غور شروع کردیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آئندہ کی بجٹ حکمت عملی بنائی جائے گی، اجلاس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں100 فیصد اضافے اور الاؤنسزمیں 50 فیصد […]

میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کیخلاف اپوزیشن نے اب تک کا بڑا اقدام اٹھا لیا، حکومت اور نیب شدید پریشان

اسلام آباد (پی این آئی)اپوزیشن جماعتوں نے جیو نیوز اور جنگ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمن کی گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کردی۔تفصیلات کےمطابق اپوزیشن جماعتوں مسلم لیگ(ن)جمعیت علمائے اسلام ف اور جماعت اسلامی نے مشترکہ درخواست دائر کی ہے،درخواست […]

احتیاط برتنا ایمان کے منافی ہرگز نہیں،کرونا وائرس کی وجہ سے سعودی حکومت کی پابندیوں سے متعلق امامِ کعبہ نے وضاحت کر دی

مکہ مکرمہ(پی این آئی)کرونا وائرس نےدنیابھرمیں اپنی دہشت پھیلارکھی ہے،کئی مسلمان ممالک اس وباء کی لپیٹ میں آ چکے ہیں جبکہ دنیا بھر میں مسلمانوں کے مرکزِ عقیدت و وحدت ارضِ حرمین الشریفین میں بھی کروناوائرس سے بچاؤ کےلئےسخت احتیاطی تدابیر اپنائی گئی ہیں جبکہ […]

close