عثمان بزدار کی چھٹی ، وزیراعظم عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے راضی کر لیا، وزارت اعلیٰ پنجاب کیلئے نیا نام بھی سامنے آگیا

لاہو ر (پی این آئی) سینئر صحافی ہارون رشید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس آنے سے پہلے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو ہٹانے پر تیار ہوگئے تھے۔تفصیلات کے مطابق سینیئر صحافی ہارون رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم سے کورونا کے […]

کورونا وائرس، انٹرنیٹ پر رابطہ کریں بالکل مفت۔۔ پاکستان کی پہلی ٹیلی کام کمپنی جس نے اپنی سروس مفت دینے کا اعلان کر دیا، صارفین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور (پی این آئی) یوفون نے گھر میں اپنے پیاروں سے جڑے رہنے کے لئے مفت واٹس ایپ کی سہولت متعارف کرادی، سماجی میل جول میں کمی کے اس دور میں پاکستانی ٹیلی کام آپریٹر یوفون اپنے صارفین کو گھر میں اپنے پیاروں سے جڑے […]

کورونا وائرس کی روک تھام ، ہائی ویز سمیت تمام شاہراہیں کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کورکمیٹی اجلاس میں ہائی ویز سمیت تمام شاہراہیں کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ملک بھر کے تمام موٹر وے عام ٹریفک کے لیے بند کردیے گئے […]

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون برمنگھم، ہر دلعزیز شخصیت الحاج چوہدری اسلم وسن انتقال کر گئے

برمنگھم (خادم حسین شاہین) پاکستانی کمیونٹی میں ہردلعزیز شخصیت الحاج چوہدری اسلم وسن کرونا وائرس کا شکار ہو کر آج اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ ان کے انتقال کی خبر کمیونٹی میں بہت دکھ سے سنی گئی۔ پاکستان میں چوہدری اسلم وسن کا تعلق […]

پاکستان کا سب سے بڑا دوست ملک اور سب سے بڑا دشمن ملک ایک ہو گئے، کورونا کیخلاف ملکر کیا کرنے جارہے ہیں؟ حیران کن خبرآگئی

یروشلم(پی این آئی)اسرائیل کی جنیالوجی اور جنیاتی ٹیسٹنگ کمپنی مائی ہیریٹیج، چین کی بڑی بائیو ٹیک کمپنی بی جی آئی جینومکس کے ساتھ مل کر اسرائیل میں کرونا وائرس کی ٹیسٹنگ لیب قائم کرے گی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ اطلاع عبرانی زبان کی مالی […]

کورونا وائرس کیخلاف جنگ، پاکستان نے ایسی چیز خود ہی تیار کر لی کہ دنیا حیران۔۔ کسی کی مدد کی ضرورت ہی نہ رہی

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس کے خلاف قومی جنگ میں یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے اہم ترین ہتھیار تیار کرنے کی مہارت حاصل کرلی۔تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے کورونا سے بچاوَ کیلئے حفاظتی لباس تیارکرلیا۔ یونیورسٹی کی جانب سے ڈاکٹرز اور […]

حکومت عوام کو سچ بتانے کی بجائے سچ چھپا رہی ہے، سینئر صحافی حامد میر ایسی ویڈیو جاری کر دی کہ حکومتی حلقوںمیںہلچل مچ گئی

لاہور (پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1500 سے تجاوزکر گئی ہے جبکہ 13 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں تاہم اب سینئر صحافی نے سوشل میڈیا پر ایسا انکشاف کر دیا ہے کہ سن کر آپ کے پیروں […]

باقی دنیا بعد میں سب سے پہلے پاکستان کو اس وبا سے چھٹکارا دلوائیں گے

,اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں تعینات چینی سفیر نے کہا ہے کہ چین ہر طرح سے پاکستان کی مدد جاری رکھے گا۔پاکستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے چینی سفیر کی سربراہی میں چینی ماہرین صحت کی ایک ٹیم نے قومی ادارہ صحت کا […]

کورونا وائرس ہوا میں زندہ رہ سکتا ہے یا نہیں؟ عالمی ادارہ صحت کی ایسی رپورٹ جس سے آپ سکھ کا سانس لیں گے

جنیوا(پی این آئی)کیا کورونا وائرس کا جرثومہ ہوا میں زندہ رہ سکتا ہے؟ اگر یہ سوال ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن سے کیا جائے تو عالمی ادارہ صحت کا جواب ہے نہیں، کیونکہ ڈبلیو ایچ اونے اعلان کیا ہے کہ ہے کورونا وائرس کا جراثیم ہوا میں […]

چینی قوم کورونا وائرس کے بعد بھی باز نہ آئی،چمگادڑ وں اور سانپوں سمیت کون کونسے جانوروں کا گوشت فروخت ہو رہا ہے؟ دنیا سر پکڑ کر بیٹھ گئی

بیجنگ(پی این آئی) کورونا وائرس کے متعلق سائنسدان ایک سے زائد تحقیقات میں بتا چکے ہیں کہ یہ چمگادڑ اور سانپ جیسے جانوروں سے پھیلا جن کا گوشت چین کے شہر ووہان کی گوشت مارکیٹ میں فروخت ہوتا ہے۔ اب چین نے تو وائرس پر […]

کورونا وائر س امریکی فوجیوں نے پھیلایا یا چینی سائنسدانوں نے؟ برطانیہ بھی میدان میں کود پڑا ۔۔۔ کس ملک کو وارننگ جاری کر دی دنیا میں نئی بحث چھڑ گئی ، تشویشناک خبر آگئی

لندن(پی این آئی) امریکہ کی طرف سے چین پر الزام لگایا گیا کہ کورونا وائرس چین کی ایک لیبارٹری میں تیار کیا گیا اور وہاں سے پھیلا۔اس کے جواب میں چین کی طرف سے الزام سامنے آ گیا کہ یہ وائرس امریکہ نے تیار کیا […]

close