چین کی پاکستان میں کورونا کے خاتمے کیلئے پیش پیش! ایک اور شاندار اعلان کردیا

اسلام آباد (پی این آئی)چین کورونا وائرس کے مریضوں کے لیے پاکستان میں عارضی اسپتال قائم کرے گا۔ اسپتال قائم کرنے کے لیے تمام سامان چین سے پاکستان پہنچ گیا ہے، اس اسپتال میں کورونا کے مریضوں کی دیکھ بھال کی جائے گی۔ اس کے […]

کورونا وائرس سے بچنے کا طریقہ مل گیا، وہ 7بنیادی اصول جن پر عمل کرکے لاکھوں لوگ صحتیاب ہوگئے ،ضرور جانئے

اسلام آباد(پی این آئی) کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے جس کے بعد ابھی تک دنیا بھر میں اس سے متاثرہ افراد کی تعداد 8 لاکھ 59 ہزار ہو گئی ہے جبکہ 42 ہزار سے زیادہ افراد […]

! کوروناوائرس سے مشکل حالات، موبائل کمپنیوں نے بل معاف کرنے کا اعلان کردیا

ریاض(پی این آئی) سعودی مملکت میں کوروناکا وائرس بے قابو ہو گیا ہے۔ مملکت میں اس وقت پندرہ سو کے لگ بھگ کورونا کے مریض ہیں جبکہ شبہ ظاہر کیاجا رہا ہے کہ مزید سینکڑوں افراد کورونا سے متاثر ہو سکتے ہیں، جن کے ٹیسٹ […]

مسلمان حج کی تیاریاں موخر کر دیں کیونکہ۔۔۔! سعودی وزیر حج و عمرہ نے عالم اسلام کو بُری خبرسنادی

سعودی عرب (پی این آئی) سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن نے کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال کے باعث مسلمانوں سے حج کی تیاریاں موخر کرنے کا کہا ہے۔سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر […]

پاکستان کو کورونا سے زیادہ خطرہ نہیں، دنیا بھر کی بگڑتی صورتحال کے بعد پاکستان کی معتبر ترین شخصیت نے قوم کو خوشخبری سنادی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ پاکستان کو کورونا وائرس سے زیادہ خطرہ نہیں، امریکا اور یورپی ممالک میں کورونا کی صورتِ حال زیادہ خراب ہے۔’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ خارجہ شاہ […]

امریکہ میں 2پاکستانی کورونا وائرس سے جاں بحق، مریضوں کا تعلق پاکستان کے کن شہروں سے تھا، افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

نیویارک(پی این آئی)امریکی ریاست نیویارک میں کورونا وائرس میں مبتلا دو پاکستانی جان کی بازی ہار گئے۔انتقال ہونے والے سید عطاءالرحمان کورونا وائرس سے متاثر ہو گئے تھے جن کا تعلق کراچی سے تھا۔ان کے علاوہ کورونا سے جنگ لڑتے ہوئے پاکستانی امریکن روحیل خان […]

پاکستانی گرمیوں کو بھول جائیں اور مزید سردیوں کیلئے تیار رہیں ، اپریل کے ماہ میں موسلا دھار بارشیں اور برفباری ہو گی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستانی گرمیوں کو بھول جائیں اور مزید سردیوں کیلئے تیار رہیں ، اپریل کے ماہ میں موسلا دھار بارشیں اور برفباری ہو گی۔۔۔ اپریل کے ماہ میں مزید بارشیں اور شمالی علاقوں میں برفباری کی پیشن گوئی، اپریل کے آغاز میں […]

10،20 یا 30 نہیں بلکہ ایل پی جی کی فی کلو قیمتوں میں کتنی بڑی کمی ہو گئی؟ خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی ) ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت ریکارڈ 39 روپے فی کلو سستی ہوگئی، نرخ 129 سے کم کر 90 روپے فی کلو پر آگئے۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں […]

بریکنگ نیوز! انٹرنیشنل ائیر لائنز نے پاکستان سمیت دنیا بھر کیلئے پروازیں شروع کر نے کا اعلان کر دیا

دبئی (پی این آئی) ایمرٹس ائیرلائن نے پاکستان سمیت دنیا کے تمام ممالک کیلئے پروازیں بحال کرنے کا اعلان کر دیا، یکم مئی سے اماراتی ائیرلائن اپنا فلائٹ آپریشن معمول کے مطابق شروع کر دے گی، ائیرلائن کو کرونا وائرس کے پھیلاو کے باعث پروازیں […]

پاکستانی سائنسدانوں نے کورونا وائرس پر تحقیق مکمل کر لی، ووہان اور کراچی میں موجود وائرسز میں کیا فرق ہے؟ پاکستان آنیوالا وائرس کس راستے داخل ہوا؟ تہلکہ خیز خبر آگئی

کراچی( پی این آئی) جامعہ کراچی کے تحقیقی مرکز میں کورونا وائرس پر تحقیق مکمل ہوگئی ہے جس میں اس کی ساخت کی مکمل تفصیلات معلوم کر لی گئی ہیں۔ مقامی اخبار کے مطابق جامعہ کراچی کے جمیل الرحمان سینٹر فار جینومکس ریسرچ میں کی […]