پاکستان میں کورونا سے ہونیوالی اموات میں تشویشناک حد تک اضافہ ،ملیریا کی دوا کا استعمال بند کردیا گیا

لاہور (پی این آئی ) اموات میں اضافے کے باعث پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے ملیریا کی دوا کا استعمال بند کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ کورونا نے کورونا کے مریضوں کیلئے ملیریا کی دوا کو خطرناک […]

تمام سکولز،کالجز اور یونیورسٹیاں کھولنے کا فیصلہ، وزارت تعلیم نے شیڈول جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی ) وزارت تعلیم نے یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزارت تعلیم نے یکم جون سے پنجاب بھر کے تمام سکولز،کالجز اور یونیورسٹیاں کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس بابت معیاری طریقہ […]

شاہ محمود قریشی بھی ناراض، وجہ کیا نکلی؟ وزیراعظم عمران خان کیلئے پریشانی کھڑی ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی) معروف صحافی کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی حکومت سے خوش نہیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق ملک کی حالیہ صورتحال پر تبصرہ پیش کرتے ہوئے سینئر صحافی کا کہنا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کے حوالے سے اس وقت […]

قومی اقلیتی کمیشن میں قادیانیوں کو شامل کیا جائیگا یا نہیں؟ وفاقی کابینہ نے حتمی فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے قومی اقلیتی کمیشن میں قادیانیوں کو شامل نہ کرنے کی سمری منظور کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق آج وفاقی کابینہ اجلاس کا فیصلہ ہوا جس میں وفاقی مذہبی امور کی پیش کردہ سمری پر غور کیا گیا،جس کے بعد […]

بریکنگ نیوز! وفاقی حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ کابینہ اجلاس میں پبلک ٹرانسپورٹ وہ دیگر سیکٹرز کو مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، تمام سیکٹرز کو ایس اوپیز پر سختی سے عمل کرنا ہوگا، کابینہ نے پاکستان […]

پاکستان میں کورونا وائرس کا علاج شروع، پلازما لگانے کے بعد مریض کی حالت کیسی ہے؟ڈاکٹروںکا بڑا دعویٰ

حیدر آباد (پی این آئی) حیدر آباد میں کورونا کے مریض کو پلازمہ لگانے کے بعد حالت بہتر ہونے لگی ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا کے مریضوں کوپلازمہ لگانے کا کلینکل ٹرائل ملک بھر کے چار اسپتالوں میں شروع کیا گیا ہے۔ڈاکٹر طاہر شمسی کا کہنا […]

کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک میں شامل ملک اٹلی نے کورونا کی ویکسین تیار کرلی ، انسانوں پر تجربہ کامیاب

اٹلی (پی این آئی) اطالوی محقیقن نے کورونا وائرس کی ویکسین بنانے کا دعویٰ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ اٹلی نے دنیا میں کورونا وائرس کی پہلی ویکسین تیار کرلی ہے، ویکسین کا انسانوں پر تجربہ کامیاب رہا، ویکسین نے انسانی جسم میں کورونا وائرس […]

کورونا وائرس تو بے قابو لیکن حکومت نے9مئی سے لاک ڈائون میں نرمی کا فیصلہ کرلیا،مارکیٹیں بھی مشروط طور پر کھولنے کی اجازت دیدی

لاہور (پی این آئی ) پنجاب حکومت کا 9مئی سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ، صوبائی حکومت لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے اعلان 8مئی کو کرے گی، مارکیٹیں کھولنے سے پہلے علاقے کی سمارٹ سکریننگ کی جائے گی۔ عید کی تیاریوں کے […]

کورونا وائرس کی وجہ سے سب سے زیادہ اموات، پاکستان کا وہ شہر جو خطرناک ترین قرار دیدیا گیا

پشاور (پی این آئی) پشاور کرونا وائرس کے باعث ملک کا سب سے خطرناک شہر بن گیا، خیبرپختونخواہ کا دارالحکومت اموات کے لحاظ سے سب سے زیادہ متاثرہ شہر قرار، اب تک 100 سے زائد افراد جاں بحق ہوچکے۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختوںخواہ کا دارالحکومت پشاور […]

حکومت نے عید سے پہلے ہی پاکستانیوں پر ایسی پابندی لگا دی کہ ہر پاکستانی اداس ہوجائیگا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے عید کی نماز کے اجتماعات کیلئے ایس او پیز تیارکرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سندھ حکومت نے گلے مل کر عید مبارک دینے پر پابندی عائد کرنے کا بھی فیصلہ کرلیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی بڑے اجتماعات […]

پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کو فی خاندان کتنی رقم دی جائیگی؟ حکومت پاکستان نے بڑی مثال قائم کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے 36ہزار افغان مہاجر خاندانوں کو فی خاندان 12ہزار روپے دینے کا اعلان کردیا۔ وزیرسیفران اینڈ نارکوٹکس کنٹرول شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کے احساس پروگرام کی طرح ملک میں پھنسے افغان مہاجرین کے بھی ہر […]

close