تحریک انصاف کے اہم رکن قومی اسمبلی نے اپنی ہی حکومت کیخلاف بغاوت کر دیا

سلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نور عالم خان نے اپنی حکومت کے خلاف قرارداد پر دستخط کر دیے۔تفصیلات کے مطابق اپوزیشن اور حکومت کی اتحادی جماعتوں نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کی قرارداد جمع کروا دی […]

حکومت اپنے ممبران اور اتحادیوں کا اعتماد کھوچکی ہے، اسمبلی میں آئیں اور اعتماد کا ووٹ لے کر دکھائیں، وزیراعظم کو چیلنج کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں نے وزیراعظم عمران خان کو اعتماد کا ووٹ لینے کا چیلنج کردیا، سینئر نائب صدر ن لیگ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ حکومت اپنے ممبران اور اتحادیوں کا اعتماد کھوچکی ہے، عمران خان کو […]

پاکستان کے پاس کورونا وائرس کی ویکسین خود بنانے کا نادر موقع ہاتھ آگیا، بڑی خبر دیدی گئی

لاہور (پی این آئی) کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچا کر رکھی ہوئی ہے۔دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک کروڑ چار لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے،پانچ لاکھ8 ہزار افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ جب کہ پاکستان میں کورونا کے کیسز […]

پاکستان کا موسمیاتی تبدیلیوں سے شدید متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہونے کا امکان، خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی موسمیاتی تبدیلیوں اور درجہ حرارت میں اضافے کے باعث مستقبل میں پاکستان کے شدید متاثر ہونے کے خدشات ہیں۔عالمی سطح پر آب و ہوا کے جدید ماڈل (سی ایم آئی پی 6) کی تازہ ترین تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق […]

پنجاب میں کورونا وائرس کی وجہ سے نافذ لاک ڈاؤن میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں کورونا وائرس کی وجہ سے نافذ لاک ڈاؤن میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق تعلیمی ادارے، شادی ہالز، ریسٹورنٹس، پارک اور سینما ہال بدستور بند رہیں گے، سماجی و مذہبی اجتماعات، کھیل […]

معروف پاکستانی تاجر نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد حملہ ناکام بنانے والے اہلکاروں کے لیے انعام کا اعلان کر دیا، کتنے لاکھ فی کس دیئے جائیں گے؟

کراچی (پی این آئی) معروف تاجر رہنما عقیل کریم ڈھیڈی نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گرد حملہ ناکام بنانے والے اہلکاروں کے لیے انعام کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ حملہ ناکام بنانے والے شہداء کو 25 لاکھ فی کس دیں گے۔جبکہ حملے […]

کہاں کہاں بارشیں ہوں گی؟ گرمی سے پریشان شہریوں کو نوید سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہیگا۔ تاہم دن کے اوقات میں خیبر پختونخوا، بالائی/وسطی پنجاب، گلگت بلتستان، کشمیراوراسلام آباد میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔اس دوران کراچی سمیت […]

وزیراعظم کے ویژن پر نہ چلنے والا وزیر فارغ ہو گا، وفاقی کابینہ میں مزید تبدیلیوں کا عندیہ دیدیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مریم نواز لندن جانے کیلئے بیک ڈور رابطے کر رہی ہیں انہیں ایئرپورٹ جا کر روکنا پڑا تو بھی روکیں گے۔نجی نیوز چینل کے پروگرام میںگفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا […]

امریکہ میں کورونا کے متاثرین کی یومیہ تعداد ایک لاکھ تک ہو سکتی ہے، بڑا خدشہ ظاہر کردیا گیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ میں کورونا کے متاثرین کی یومیہ تعداد ایک لاکھ تک ہو سکتی ہے۔ امریکہ میں وبائی امراض کے قومی ادارے کے سربراہ ڈاکٹر فاؤچی نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے یومیہ ایک لاکھ متاثرین سامنے آ […]

وزیراعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ، ملک میں بڑے پیمانے پر اصلاحات لانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے ملک میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اداروں کو تبدیل کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ، دھرنے دو یا کچھ بھی کرو۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے […]

دوبارہ ایک ماہ کے لاک ڈاؤن کا اعلان،دو ریاستوں میں کورونا وائرس بے قابو ہو گیا

نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ، 2 ریاستوں میں دوبارہ ایک ماہ کے لاک ڈاؤن کا اعلان۔ملک بھر میں ایک ہی روز میں 18 ہزارسے زیادہ نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد سب سے زیادہ متاثرہ […]

close