اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے جنگلات کے لیے محفوظ علاقوں کے منصوبے کا افتتاح کردیا جس کے تحت ملک بھر میں 75 سو مربع کلومیٹر پر 15 نیشنل پارکس بنائے جائیں گے. اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے […]
اسلام آبا د (پی این آئی) معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم کے قریبی دوست نے ان کی خفیہ ریکارڈنگ کی اور وہ کسی اور کو دے دی جس کی وجہ سے “مائنس ون” میں جان پڑی ہے ۔تفصیلات کے […]
واشنگٹن(پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 7لاکھ 26ہزار802ہو گئی ہے جبکہ اب تک اس مرض کے باعث دنیا میں 5لاکھ 16ہزار 970 افراد ہلاک ہو چکے ہیں دنیا میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ہونے […]
اسلام آباد(پی این آئی) 7 جولائی کو ملک بھر کے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں ہونے والی بین الصوبائی وزائے کانفرنس 2 جولائی کو طلب کی گئی تھی۔جس میں یونیورسٹیز اور تعلیمی ادارے […]
کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے ملک میں یکساں نصاب نافذ کرنے کی مخالفت کر دی ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وفاقی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں یکساں نصاب رائج کرنے کے فیصلے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]
لاہور(پی این آئی) 63 فیصد پاکستانی اسمارٹ جبکہ 21 فیصد مکمل لاک ڈاؤن کے حامی۔ انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینیئن ریسرچ کی سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انہوں نے پاکستانی عوام سے کورونا کے حوالے سے ایک سروے کیا ہے جس میں 67 […]
اسلام آباد(پی این آئی) لیگی رہنما ملک احمد خان نے عمران خان کے متبادل وزیراعظم کا نام تجویز کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے لیگی رہنما کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر ولید اقبال کو وزیراعظم پاکستان بنا […]
لاہور(پی این آئی) شہبازشریف چاہتے ہیں کہ ان کی نیب مقدمات سے جان چھوٹ جائے۔ صدر مسلم لیگ ن شہبازشریف کے کورونا ٹیسٹ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے تجزیہ نگار نے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں خبر دی ہے کہ صدر مسلم لیک ن چاہتے […]
واشنگٹن(پی این آئی) امریکہ کی دوا ساز کمپنی ”فائزر“ اور جرمن فرم ”بایو این ٹیک“ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی ایک نئی ممکنہ ویکسین کے حوصلہ افزا نتائج برآمد ہوئے ہیں کمپنیوں کا کہنا ہے کہ جن لوگوں کو ویکسین لگائی گئی ہیں […]
اسلام آباد (پی این آئی) مفتی تقی عثمانی کا اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر اہم بیان سامنے آیا ہے۔مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کو اپنی آبادی والے علاقے میں عبادت گاہ برقررا رکھنے کاحق ہے۔انہوں نے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ بے ضابطگیوں میں ملوث236 پائلٹس کو گراؤنڈ کردیا ہے، یہ سارے پائلٹس 2010ء سے 2018ء تک بھرتی ہوئے، تب عمران خان کی حکومت نہیں تھی، چند مہینوں میں جب انکوائری […]