مسقط(پی این آئی) خلیجی ریاست عُمان میں کورونا مریضوں کی گنتی میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران عمان میں 1,147نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔نئے کیسز کے سامنے آنے کے بعد مملکت میں کورونا کیسز کی مجموعی گنتی 76,005ہو گئی […]
لاہور (پی این آئی) شاپنگ مالز اور مارکیٹوں کو ہفتے میں 2 دن بند رکھنے کی پابندی ختم کرنے کا فیصلہ ، حکومت کی جانب سے شام 7 بجے مارکیٹیں بند کرنے کی پابندی بھی ختم کر دی جائے گی، انڈسٹریز کو 24 گھنٹے کام […]
لاہور(پی این آئی) احتساب عدالت نے غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ کیس میں سابق وزیراعظم محمد نواز شریف کے وارنٹ جاری کر دئیے جبکہ میر شکیل الرحمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 20اگست تک توسیع کردی گئی ۔میر شکیل الرحمان کو کورونا وائرس کے خدشات کی وجہ […]
لاہور(پی این آئی) کورونا وائرس کی بہتر صورتحال کے پیش نظر پنجاب حکومت نے صنعتوں کے اوقات کار بڑھا دیئے۔سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کیپٹن (ر)محمد عثمان کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کے مطابق تمام انڈسڑیاں اور فیکٹریاں پورا ہفتہ 24 گھنٹے کام […]
بیروت (پی این آئی) عرب ملک لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے تباہ کن دھماکے نے 3 لاکھ لوگوں کو بے گھر کردیا۔ دھماکے کی وجہ سے اب تک 135 افراد کے جاں بحق اور 5 ہزار کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔لبنان کی […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اور شدید حبس رہیگا۔ تاہم بالائی خیبر پختو نخوا، بالائی پنجاب ، مشرقی بلوچستان ،گلگت بلتستان اورکشمیر کے بعض اضلاع میں تیزہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع۔گذشتہ 24 […]
بیروت (پی این آئی) لبنان کی تمام درآمدات رک گئیں، ملک میں آنے والے 80فیصد اناج کا راستہ بھی بند ہوگیا، نقصان کئی سالوں میں بھی پورا نہیں ہوسکے گا، بیروت کی تازہ ترین صورتحال کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ دھماکوں کے نتیجے […]
اقوام متحدہ (پی این آئی) اقوام متحدہ اور اس کے شراکت دار ادارے اور ممالک کورونا وائرس کی وبا اور دیگر آفات سے متاثرہ لوگوں کو انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر امداد فراہم کرتے ہوئے پاکستان کی معاونت کر رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے ترجمان […]
بیروت (پی این آئی) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دھماکے نے پورے شہر کو ہلا کر رکھ دیا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس میں سینکڑوں افراد زخمی اور ہلاک ہوئے ہیں۔لبنان کی پبلک سکیورٹی کے ڈائریکٹر جنرل کا کہنا ہے کہ بیروت میں جو […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ٹیم کے ممبران کی وزارت اطلاعات میں تعیناتی پر صحافی سلیم صافی بھی برس پڑے اور لکھا کہ “”نہ اشتہار،نہ ٹسٹ،نہ انٹرویو۔ صرف اورصرف اس بنیاد پراعلی گریڈوں میں نوکریاں دلوائی گئیں کہ وہ […]
نیویارک(پی این آئی) گنجے پن کے شکار مردوں کو امریکہ کی نارتھ کیرولینا سٹیٹ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے حیران کن خوشخبری سنا دی ہے۔ ویب سائٹ news.ncsu.edu کے مطابق نارتھ کیرولینا سٹیٹ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایسے ’مائیکرو آر این اے‘ (MicroRNA)کا سراغ لگالیا ہے […]