شاہ محمود قریشی نے سعودی عرب سے متعلق سخت بیان کیوں دیا؟ وزیراعظم عمران خان نے آخرکاراصل وجہ بتا ہی دی

اہور (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اگر او آئی سی مسئلہ کشمیر پر وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس نہیں بلاتی تو پھر وزیراعظم عمران خان اسلامی ممالک کا اجلاس بلانے پر مجبور ہو جائیں گے۔وزیرخارجہ کے اس بیان کے […]

عدالت نے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم نہیں دیا تھا،ہائیکورٹ نے نواز شریف کی بیرون ملک روانگی پر سوال اٹھادیئے

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی ضمانت اور بیرون ملک روانگی پر سوالات اٹھا دیے،عدالت نے نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم نہیں دیا تھا، وفاقی حکومت یا نیب نے نوازشریف کی سزا […]

بیرونی سرمایہ کاری ، پاکستان کا معاشی مستقبل روشن قرار دیدیا گیا، عمران خان کی حکومت نے ناممکن کو ممکن کر دیا

ہور (پی این آئی) عالمی جریدے نے پاکستان کا معاشی مستقبل روشن قرار دے دیا، خلیج ٹائمز کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری سے معاشی استحکام آئے گا، ٹیکس فری اور شرح سود میں کمی سرمایہ کاری کیلئےپرکشش ہے، عالمی سطح پر […]

پارٹی کی قیادت اپنے ہاتھ میں لینے کی تیاریاں، مریم نواز نے سیاسی سرگرمیوں کے باقاعدہ آغاز کا اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سیاست میں متحرک ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے، مریم نوازاحتجاجی جلسے جلوس اور ریلیوں کی قیادت کریں گی، مریم نواز کو عدالت یا نیب نے بلایا تو پیشی پر خود جائیں گی۔لیگی […]

اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے پاکستان نے سعودی عرب کو واضح اور دوٹوک پیغام بھجوا دیا

اسلام آباد (پی این آئی) چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ بالخصوص ایوان بالا کی جانب سے اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے کسی قربانی سے گریز نہیں کیا جائے گا۔سعودی عرب کی جانب سے […]

پاکستان میں مزید گلیشئیر پھٹنے کا خدشہ ،کونسے علاقوں میں الرٹ جاری کر دیا گیا؟

چترال (پی این آئی) بالائی چترال میں مزید گلیشئرز پھٹنے کا خدشہ، بالائی علاقے میں درجہ حرارت بڑھنے کے سبب مزید گلیشئرز پھٹنے کا خدشہ پیدا ہوگیا، ضلعی انتظامیہ نے الرٹ جاری کردیا، تفصیلات کے مطابق چترال کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے حفاظتی اقدامات […]

سردیوں میں کورونا وائرس کی نئی اور شدید لہر آنے کا خدشہ ، پاکستان کے معروف ترین سیاحتی مقام سے متعلق پریشان کن تفصیلات آگئیں

گلگت (پی این آئی) گلگت بلتستان میں 20 سیاحوں میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر انھیں قرنطینہ مراکز میں منتقل کردیا گیا ہے۔ سیاحتی مقامات کھلنے کے بعد عوام کی بڑی تعداد نے گلگت بلتستان کا رخ کیا ہے اور ان افراد میں […]

18اگست سے شروع ہونیوالا مون سون بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق آج 18 اگست کی رات سے 19اگست کہ دوران شمالی پنجاب اور شمالی خیبرپختونخواہ میں گرج چمک کہ ساتھ بارش کا سلسلہ جاری رہیگا تاہم اس سلسلہ میں 20 اگست سے کافی اظافہ ہوگی جس کہ بعد 20اگست […]

ترسیلات زر ایک ماہ میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں ،زرمبادلہ کی شرح میں بھی بڑا اضافہ ہوگیا

کراچی اسلام آباد (پی این آئی) ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ حج اخراجات میں کمی کی وجہ سے ہوا ہے، سٹیٹ بینک نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر ایک ماہ (جولائی) […]

سعودی عرب واپسی کے منتظر پاکستانیوں کیلئے اہم خبر آگئی ، پاکستانی اقامہ ہولڈرز کیلئے خصوصی ایڈوائزری جاری کر دی

ریاض (پی این آئی) سعودی حکام نے واپسی کے منتظر، چھٹی پر آئے پاکستانی اقامہ ہولڈرز کیلئے خصوصی ایڈوائزری جاری کر دی، سعودی ایوی ایشن گاگا کی جانب سے کہا گیا ہے کہ صرف وہ مسافر سعودی عرب واپس آئیں جن کے اقامے کی مدت […]

چین نے کتنی بڑی مقدار میں پاکستان کو کورونا ویکسین دینے کا فیصلہ کر لیا؟ بڑی خبر آگئی

بیجنگ (پی این آئی) چین نے کہا ہے کہ کووڈ 19 کی روک تھام کے لیے ویکسینز کی منظوری اسی صورت میں دی جائے گی جب ان کی افادیت کی شرح کم از کم 50 فیصد اور کورونا وائرس کے خلاف قوت مدافعت 6 ماہ […]

close