اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق طاقتور مون سون اور مغربی ہواؤں کے اشتراک سے ملک کے بیشتر بالائی و وسطی علاقوں میں گزشتہ رات سے بارش کا سلسلہ جاری ہے- بالائی و وسطی پنجاب خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں بارش ہوئی […]
اسلام آباد(پی این آئی) یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے مالی سال 2019-20 کے دوران مجموعی طور پر 50ارب روپے کا ریکارڈ سیل کیا ہے اور حکومتی خزانے میں ٹیکسوں کی مد میں 7ارب9کروڑ روپے سے زائد جمع کرائے ہیں ، کارپوریشن ا پنی کارکردگی اور حکومتی […]
اسلام آباد(پی این آئی) چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کا آغازجلد ہوگا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ اقتصادی زونز کے لیے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کی منظوری دے دی ہے ۔ جمعرات کو سماجی رابطہ کی […]
مقبوضہ بیت المقدس(پی این آئی) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے ساتھ معمول پر لانے کے معادے میں ابو ظبی کو امریکا کے ایف 35 اسٹیلتھ طیارے فروخت کرنے کی کوئی شرط شامل نہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق بنجمن نیتن […]
اسلام آباد(پی این آئی) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر پاکستان کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوئی تجویز زیرغور ہے اور نہ ہی پاکستان کا یہ ارادہ ہے۔دفتر خارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ […]
ملائیشیا (پی این آئی) ملائیشیا میں کورونا سے 10 گنا زیادہ جان لیوا نیا وائرس سامنے آ گیا۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس نے پوری دنیا کو لپیٹ میں لے لیا جس کی وجہ سے لاکھوں لوگوں کی جان بھی گئی تاہم اب ملائیشیا میں ایک […]
اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ کے جی آئی ڈی سی سے متعلق فیصلے سے عوام کو بڑا ریلیف ملے گا، سپریم کورٹ نے مختلف شعبوں کو جی آئی ڈی سی وصول کرنے سے روک دیا، جی ڈی سی ختم ہونے سے خیبرپختونخواہ میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) چین چاہتا ہے کہ پاکستان مسلم دنیا کو لیڈ کرے۔تفصیلات کے مطابق چین ہر موقع پر پاکستان کی حمایت میں آواز بلند کرتا ہے۔ایک بار پھر چین نے پاکستان کی حمایت میں آواز بلند کی ہے۔سفارتی ذرائع کا کہنا ہے […]
لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے کاروباری سرگرمیوں کے لیے نئے اوقات کار جاری کردیے، کابینہ کمیٹی انسداد کورونا نے کہا کہ کاروباری اور تجارتی سرگرمیاں صبح 8 بجے سے رات 10بجے تک جاری رکھی جاسکیں گی،نئے اوقات کار کا کلینک ، فارمیسی، کریانہ، گروسری […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے کے ساتھ کیسز میں بتدریج کمی اور صحت یابی کے تناسب میں اضافے سے ایکٹو کیسز کی تعداد 11ہزار 945 رہ گئی، گزشتہ24 گھنٹوں میں 513 نئے کیسز اور 8 اموات رپورٹ ہوئیں۔ […]