جکارتہ میں پاکستانی سفارتخانہ فروخت کے مرکزی کردار کو پرویز مشرف نے تحفظ دیا، کرپشن کی نشاندہی کرنے والے افسر کو ریٹائرمنٹ تک کھڈے لائن لگا دیا

اسلام آباد(آئی این پی )جکارتہ میں پاکستانی سفارتخانے کی عمارت کو فروخت کرنے سے متعلق ریفرنس کے مرکزی کردار سابق سفیر میجر جنرل ریٹائرڈ سید مصطفی انور کو اس وقت کے صدر پرویز مشرف نے تحفظ دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جکارتہ […]

غریب عوام کے لیے اچھی خبر،روٹی سستی ہونے کا امکان پیدا ہو گیا،گندم کی درآمد کے بعد سندھ اور پنجاب میں گندم کی قیمتیں کتنی گر گئیں

اسلام آباد(آئی این پی)گندم کی درآمد کے بعد سندھ اور پنجاب میں گندم کی قیمتیں کم ہونے لگیں، سندھ میں گندم کی قیمتیں7 روپے کم ہوکر46 کلوتک گرگئیں جب کہ پنجاب میں بھی قیمتیں6.50 روپے گھٹ کر48.50 روپے فی کلوہوگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق […]

چین کے شہر ووہان میں واٹر پارکس اور رات کے بازار پہلے کی طرح کھچا کھچ بھرگئے، فیکٹریاں چل پڑیں، معیشت ترقی کی طرف لوٹ آئی ہے، امریکی میڈیا کا عتراف

نیویارک(شِنہوا)امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ حالیہ ہفتوں کے دوران چین کے بیشتر علاقوں میں زندگی معمول پر آ گئی ہے۔نیویارک ٹائمز میں شائع ہونیوالے ایک مضمون میں کہا گیا ہے کہ ووہان جو 8 ماہ قبل نوول کرونا وائرس سے متاثر ہوا تھا میں […]

ڈی جی اوقاف کے نعلین مبارک چوری میں مبینہ ملوث ہونے اوراختیارات کا ناجائز استعمال پرلاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے احتجاج کی دھمکی دے دی

لاہور(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے کہاہے کہ ڈی جی اوقاف کی مبینہ کرپشن، بدعنوانی، دھمکیوں، اختیارات کا ناجائز استعمال، خوردبرد، غنڈہ گردی، مسلح افراد کے ذریعے مسجد کی بے حرمتی اور نعلین مبارک چوری میں ملوث ہیں جس کے خلاف ہم […]

مفتی منیب الرحمان کی جگہ نیا چیئرمین ، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی ازسرنو تشکیل کا فیصلہ ، کمیٹی سے ہٹ کر چاند کے اعلان کرنے کی سخت سزا رکھنے کا قانون زیر تشکیل

اسلام آباد ( آئی این پی) وفاقی حکومت نے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی ازسرنو تشکیل کا فیصلہ کرلیا ہے، رویت ہلال کمیٹی کے موجودہ چیئرمین اور ممبران کو تبدیل کردیا جائے گا، جبکہ کمیٹی کو مکمل بااختیار بنایا جائے گا۔وزارت کے ذرائع کے مطابق […]

طوفانی بارش اور سیلابی صورتحال کے باعث سندھ حکومت نے صوبے بھرمیں ایمرجنسی نافذ کردی، کیا اقدامات لیے جائیں گے؟ جانیئے

کراچی(آئی این پی)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کے باعث صوبے میں رین ایمرجنسی نافذ کردی۔ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے نرسری پر مین شارع فیصل پر بارش کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا اور […]

میئرکراچی وسیم اختر کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ، وسیم اختر 4سال گزرنے کے بعد مگرمچھ کے آنسو رورہے ہیں،کراچی کا بڑا لیڈر پھٹ پڑا

کراچی(آئی این پی ) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے کہا ہے کہ میئر کراچی کا نام ای سی ایل میں ڈال کر ان سے حساب لینا چاہیے، وسیم اختر اس شہر کے چوکیدار تھے انہوں نے اسے لوٹا ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]

جہاز میں اندرون و بیرون ملک سفر کرنے والے مسافر ہو شیار، خبردار، سول ایوی ایشن نے نئے ایس او پیز جاری کردیئے

اسلام آباد(آئی این پی ) سول ایوی ایشن نے اندرون و بیرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے کورونا کی نئی ایس او پیز جاری کردی ، جس میں کہا گیا طیارے میں داخلے سے قبل محکمہ صحت اہلکار مسافروں کا ٹیسٹ اور انٹرویو کریں گے۔ […]

صبا قمر اور بلال سعید کی جان کو خطرہ ہے،پیش نہیں ہو سکتے وکیل نے عدالت سے درخواست کر دی

لاہور(آئی این پی ) سیشن کورٹ نے اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کی حاضری سے استثنی کی درخواست پر فیصلہ بعد میں دینے کا اعلان کردیا، وکیل نے کہا کہ دونوں کی جان کو خطرہ ہے عدالت میں پیش نہیں ہوسکتے۔ تفصیلات کے […]

فوجی عہدوں کےسٹار دکان پر رکھنے والا درزی پکڑ لیا گیا، سعودی اداروں نے تفتیش شروع کر دی

ریاض(آئی این پی) ریاض پولیس کی تفتیشی ٹیم نے سکیورٹی اداروں کے یونیفارم تیار کرنے والے درزی کو غیر قانونی طور پر عسکری عہدوں کی علامتیں رکھنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔قانون نافذ کرنے والے ادارے کی جانب سے جاری ویڈیو میں دکھایا گیا […]

قومی خزانے سے لوٹے گئے466ارب روپے

لاہور(آئی این پی)قومی احتساب بیورو (نیب)کے چیئر مین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بدعنوان عناصر کیخلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا،نیب کا مقصد صرف اور صرف ملک سے بد عنوانی کا خاتمہ اور ملکی ترقی میں اپنا کردار ادا کرنا ہے، نیب تحقیقاتی […]

close