پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، دو نئے وزرا آج حلف اٹھائیں گے، شہرام ترکئی اور انورزیب خان کے قلمدانوں کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیاگیا ہے، دو نئے […]
اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کے حوالے سے اپنے موقف پر قائم ہے‘چند ممالک کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے سے فلسطین کا مسئلہ حل نہیں ہوگا. قطرکے نشریاتی ادارے”الجزیرہ“ کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم […]
لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی ارشاد عارف کا کہنا ہے کہ عملی طور پر پنجاب کے وزیراعلیٰ بھی عمران خان ہی ہیں۔یہاں پر ہونے والی غلطیوں کو ذمہ دار وفاق ہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سابق وزیراعلیٰ شہباز […]
کراچی (پی این آئی ) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری حجم ساڑھے15 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 353 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے، جس سے100 انڈیکس 42 ہزار 188 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق […]
لاہور(پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور میں بارشوں کا ایک اور سلسلہ داخل ہوگیا ہے، شہر بھر میں دوپہر سے بارش کا سلسلہ شروع ہوگا. محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں وقفے وقفے سے 2 روز تک بارش ہونے کا امکان […]
اسلام آباد(پی این آئی) چین کے سفیر یاؤ جنگ نے کہاہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے چینی صدر شی جن پنگ کا دورہ پاکستان ملتوی کر دیا گیا ،چینی صدر نے رواں سال پاکستان کا دورہ کرنا تھا،دورے کے حوالے نئی تاریخ کا جلد […]
لاہور(پی این آئی) بزدار حکومت نے ایک اور تاریخ ساز سنگ میل عبور کر لیا،ضلع لیہ کے علاقے چوبارہ میں 100 میگا واٹ کا سولر پراجیکٹ لگایا جائے گاجس سے ملکی تاریخ کے سب سے کم ترین ٹیرف3.7سینٹ پر بجلی حاصل کی جائے گی، اس […]
اسلام آباد (پی این آئی) عاصم سلیم باجوہ کی جانب سے مستعفی ہونے کے اعلان پر حکومت کا ردعمل، وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ چئیرمین سی پیک اتھارٹی پروفیشنل اور ڈیسینٹ آدمی ہیں، انہوں نے شاید حکومت، خود اور اہل خانہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان برے وقت سے نکل گیا ہے، اگر اس سال بھی ہم نے عوام کو ریلیف نہ دیا تو ہمارے لیے مسئلہ ہوگا۔ایک انٹرویومیں شیخ رشید احمد نے کہاکہ مافیا طاقتور […]
سیئول (پی این آئی) کورونا وائرس سے متاثر بچوں میں اس کی تشخیص بہت مشکل ہوتی ہے اور اکثر اس کا علم ہی نہیں ہوتا۔یہ بات ایک نئی تحقیق میں سامنے آئی۔جنوبی کوریا میں کورونا وائرس سے 91 بچوں پر ہونے والی تحقیق میں دریافت […]
اسلام آباد(پی این آئی)چیئر مین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے بطور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے استعفی دینے کا فیصلہ کرلیا۔نجی نیوز چینل کے مطابق انہوں نے کہا ہےکہ معاون خصوصی اطلاعات کےعہدےسےمستعفی ہونےکافیصلہ کیاہے،جلدوزیراعظم عمران خان […]