لاہور (پی این آئی) موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد کی گرفتاری کیلئے پولیس نے گھیراؤ کرلیا ہے، ملزم عابد کو پیغام پہنچایا گیا کہ بھاگنے کی کوشش نہ کرنا، ملزم عابد کی گرفتاری جلد متوقع ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق موٹروے پر خاتون […]
کرمانوالہ (پی این آئی) پاکستان اور جمہوریت لازم و ملزوم ہے اس کا راستہ روکنے والے مٹ جائینگے ،پاکستان صرف جمہوریت کے ساتھ ہی رہ سکتا ہے جمہوریت اور جمہوری قوتوں کی بالا دستی ہو گی تو ملک ترقی کرے گا۔جمہوریت کی کرن دبانے والے […]
لاہور (پی این آئی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے آل ٹائم ٹی ٹونٹی باؤلرز کی رینکنگ جاری کردی ۔ ٹاپ ٹین میں شاہد آفریدی ، شاداب خان ، عماد وسیم سمیت پانچ پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ سابق فاسٹ باؤلر عمر گل 60 میچوں میں 85وکٹیں […]
جدہ (پی این آئی) سعودی عرب نے خلیجی ممالک کے باشندوں کو خوش خبری سُنا دی۔ کل بروز منگل سے خلیجی ممالک میں مقیم سعودی ویزہ ہولڈرزواپس آ سکیں گے، خلیجی باشندے بھی سعودیہ کا سفر کر سکیں گے ۔۔حکومتی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ […]
لاہور(پی این آئی) موٹروے کیس میں کئی روز بعد آج اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔گذشتہ روز پولیس نے پہلے سے گرفتار ملزم وقار الحسن کی نشاندہی پر ایک اور ملزم شفقت علی لو گرفتار کیا تھا، شفقت علی کی عمر 23سال ہے جو مرکزی […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایڈیشنل سیشن جج جہانگیر اعوان کو معطل کردیا، ایڈیشنل سیشن جج کو خاتون ایم پی اے کے شوہر کے ساتھ جھگڑے کے دوران ہوائی فائرنگ کرنے پر معطل کیا گیا، میڈیکو لیگل رپورٹ جج جہانگیراعوان پر […]
لاہور(پی این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں نہ جانے کافیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر […]
لاہور (پی این آئی) موٹروے کیس میں دیپالپور سے گرفتار ہونے والے ملزم شفقت نے اپنے بیان میں اہم انکشافات کیے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ملزم شفقت کی جانب سے ریکارڈ کرائے جانے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس نے اور ملزم […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم نے زیادتی کے مجرموں کو نامرد بنانے کے لیے قانون کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے زیادتی کے مجرموں نامرد بنانے کے لیے قانون کی منظوری دی ہے۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے قانون کی […]
لاہور (پی این آئی ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ وہ اپنی مدت ختم کر کے گھر چلے جائیںگے البتہ انہیں معاہدے میں توسیع کیلئے آمادہ کرنیکی کوششیں جاری ہیں۔ احسان مانی کا کہنا ہے کہ وہ […]
اسلام آ باد (پی این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر محمد جاوید عباسی نے بچوں کے جنسی استحصال اور عصمت دری ( ریپ ) کے ملزمان کو سزائے موت دینے سے متعلق ترمیمی بل سینیٹ میں پیش کر دیا۔ن لیگ کے […]