کورونا وائرس کیسز میں اضافہ، ریسٹورنٹس اور شادی ہالز دوبارہ بند کرنیکا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) کورونا وائرس کیسز میں اضافہ، ریسٹورنٹس اور شادی ہالز دوبارہ بند کرنیکا فیصلہ، کمشنر کراچی کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا ہے کم از کم تین دن کے لیے ریسٹورنٹس اور شادی ہالز کو […]

برطانیہ کس شرط پر نواز شریف کو پاکستانی حکومت کے حوالے کرے گا؟ سابق اٹارنی جنرل نے بڑا مشورہ دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی) سابق وزیراعظم نوازشریف کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں لندن سے کی جانے والی تقریر کے بعد حکومتی اراکین ایک بار پھر سے انہیں وطن واپس لانے کے حوالے سے اقدامات کرنے کے دعوے کر رہے ہیں ۔ اس […]

کورونا وائرس کی دوسری لہر، پاکستان کے کئی علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی) این سی او سی کی ہدایت کے بعد کراچی کے کئی علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کر دیا گیا، شہر قائد میں کورونا کیسز کی تعداد میں تشویش ناک اضافہ ہونے کے بعد لاک ڈاون کے حوالے سے فیصلہ کیا گیا، […]

سابق وزیراعظم نواز شریف کی تقریر پر پابندی لگانے کا مطالبہ کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) ندیم افضل چن نے مطالبہ کیا ہے کہ نواز شریف کی تقریر پر پابندی عائد کر دینی چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ندیم افضل چن کا […]

سٹیل ملز ملازمین کیلئے اہم خبر ، گولڈن ہینڈ شیک پلان کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)سٹیل ملز ملازمین کے لیے گولڈن ہینڈ شیک پلان منظور، 19ارب65کروڑ روپے فنڈز کی منظوری دے دی گی۔نجی چینل کے مطابق مشیرخزانہ کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہواجس میں سٹیل ملازمین کے لیے گولڈن ہینڈ شیک پلان کی منظوری دی […]

جب میں وزیراعظم تھا تو کس نے مجھے مارشل لا لگانے کی دھمکی تھی؟ نواز شریف نے نیا پنڈوراباکس کھول دیا

لندن (پی این آئی) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے دھرنوں کے دوران اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ظہر الاسلام نے انہیں استعفیٰ دینے کا کہا اور ایسا نہ کرنے کی صورت میں […]

کس کس کی چھٹی ہونیوالی ہے؟ سرکاری ملازمین کی شامت آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی حکومت نے مختلف الزامات کی زد میں آنے والے سرکاری افسران کو نوکری سے برخاست کرنے کا فیصلہ کرلیا، کرپٹ، نکمے اور نیب زدہ افسران کی نشاندہی اور قبل از وقت ریٹائرمنٹ کے فیصلے کے لیے کمیٹی قائم کردی گئی۔نجی […]

الیکشن کی تیاریاں؟ مریم نواز سیاست میں متحرک ، مسلم لیگ(ن)کے گڑھ میں عوامی طاقت دکھانے کا فیصلہ

گوجرانوالہ (پی این آئی) پنجاب میں میدان سجانے کی تیاریاں، مریم نواز نے مسلم لیگ نے کے گڑھ میں جلسہ عام کا اعلان کر دیا، نواز شریف کی صاحبزادی نے پارٹی رہنماوں اور کارکنوں کو گوجرانوالہ میں 16 اکتوبر کو جلسے کے انعقاد کی تیاریاں […]

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے بعد سکولوں دوبارہ بند کرنے کا عندیہ دیدیاگیا

کراچی(پی این آئی)سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز پر پرائمری سکول بند کرنے کی تجویز کا آئندہ اجلاس میں جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ اور صوبائی ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے […]

سابق آرمی چیف راحیل شریف نے کس طرح سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف بغاوت کو روکا ؟ سابق ڈی جی آئی ایس آئی پر الزام لگ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سابق آرمی چیف آصف نواز جنجوعہ کے بھائی شجاع نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ 2014 کے دھرنے کے دوران اس وقت کے آئی ایس آئی چیف جنرل ظہیرالاسلام بغاوت کرنا چاہتے تھے لیکن آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے […]

وفاقی حکومت نے گیس میٹرز کا رینٹ دگنا کرنے کی منظوری دے دی، کتنے سے کتنا ہو گیاَ جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے گیس میٹرز کا رینٹ دگنا کرنے کی منظوری دے دی، کتنے سے کتنا ہو گیاَ جانیئے۔حکومت نے گیس انفرااسٹرکچر ڈیویلپمنٹ سیس کے پرانے واجبات وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق مشیرخزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای […]

close