سعودی عرب کیساتھ خراب تعلقات، ترکی کو اربوں ڈالرز کا نقصان اٹھانا پڑ گیا

انقرہ (پی این آئی) ترک اخبار نے ترکی اورسعودی عرب کے ساتھ تعلقات خراب ہونے کے نتائج پر روشنی ڈالتے ہوئے لکھا ہے کہ سال 2019 کے دوران ترکی کی معیشت کو سعودی عرب کے ساتھ تعلقات بگاڑنے کے نتیجے میں تین ارب ڈالرکا نقصان […]

ناراضگی کا اظہار، پی ٹی آئی کو پنجاب میں دھچکا لگ گیا، اہم شخصیت نے استعفیٰ بھجوا دیا

لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب کےمعاون خصوصی سردارخرم خان لغاری نےاستعفیٰ دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سردار خرم لغاری نے معاون خصوصی برائے وزیراعلیٰ پنجاب کےعہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق سردار خرم لغاری نے چند دن قبل استعفیٰ دیا وزیراعلیٰ کو بھجوایا […]

حکومت کا اپوزیشن جماعتوں کیخلاف کھل کر میدان میں اترنے کا فیصلہ، جہاں جہاں اپوزیشن جماعتیں جلسہ کریں گی وہاں کیا ہو گا؟

اسلام آباد (پی این آئی) اب ہوگا بھرپور دما دم مست قلندر، وزیراعظم کا اپوزیشن کیخلاف خود میدان میں اترنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے جلسے کے ذریعے حکومت مخالف تحریک کے آغاز کی تیاریوں پر اب حکومت نے بھی جواب […]

اپوزیشن کی تمام جماعتوں نے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے پر اتفاق کر لیا، حکومت کا جانا یقینی ہو گیا

کوئٹہ (پی این آئی) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تمام جماعتیں استعفوں پر متفق ہیں اپوزیشن کی برسر اقتدار رہنے والی پارٹیوں نے ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ لیا ہوگااب گیارہ […]

سردی کی شدت میں اچانک اضافہ ، درجہ حرارت منفی ہو گیا، آئندہ چوبیس گھنٹوں میں سردی کی شدت برقرار رہنے کا امکان

کوئٹہ(پی این آئی) سردی کی اچانک اور شدید لہر، کم سے کم درجہ حرارت منفی 4 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا، کئی علاقوں میں سرد سائبیرین ہوائیں چلنے سے سردی کی لہر شروع، بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سردی بڑھ گئی ۔ تفصیلات کے […]

وہ ملک جس نے کورونا وائرس کی ویکسین بالکل مفت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا

اوسلو (پی این آئی) یورپی ملک ناروے کی حکومت نے شہریوں کو کورونا وائرس کی ویکیس مفت فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ناروے کی حکومت نے وعدہ کیا کہ ملک میں بسنے والے ہر شہری کو کورونا سے محفوظ رکھنے […]

اپوزیشن کو جلسوں کی اجازت کیوں دی گئی؟وزیراعظم عمران خان نے اصل وجہ بتا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمرا ن خان نے حکومتی ترجمانوں کو 2017ء میں این اے 120 ضمنی انتخاب میں اڑھائی ارب روپے کے خرچ کے معاملے کو منظر عام پر لانے کی ہدایت کرتے ہوئے ایک بارپھر واضح کیاہے کہ اپوزیشن کی […]

کورونا وائرس کی نئی لہر، پاکستانیوں کیلئے خطرناک پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف کی دنیا کے تمام ممالک کی معیشت کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی گئی ،کرونا وائرس کے اثرات کے تناظر میں آئندہ پانچ سال تک کی معیشت کے اندازے بھی لگا لئے گئے ہیں،پاکستان میں مہنگائی […]

مارچ میں سینیٹ کے الیکشن ہوں گے ، جن میں اکثریت کس جماعت کو ملےگی؟ بڑی پیشنگوئی آگئی

ملتان(پی این آئی) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا نشانہ عدلیہ، فوج اور نیب ہے،31 دسمبر سے پہلے پہلے جھاڑو پھر جائے گی، 20 فروری تک صورتحال نارمل ہوجائے گی، مارچ میں سینیٹ کے الیکشن […]

پاکستانی روپیہ تگڑا ہونے لگا، امریکی کرنسی کی قدر میں بڑی کمی ، پانچ ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

کراچی (پی این آئی) پاکستانی روپیہ ہر گزرتے دن کیساتھ تگڑا ہونے لگا، ڈالر کی قیمت 5 ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی، انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت 163.20روپے کی سطح تک آگئی، جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں قیمت 163.30روپے تک آگئی۔ تفصیلات […]

اسمبلیاں توڑ دو، وزیراعظم عمران خان کی جانب سے صدر مملکت کو خط لکھا جائیگا مگر صدر مملکت کیا کہیں گے؟بڑی پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) وزیراطلاعات سندھ کا کہنا ہے کہ صدر مملکت عارف علوی وزیراعظم کی سفارش پر بھی اسمبلیاں نہیں توڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے صوبائی وزیر برائے اطلاعات سید ناصر شاہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے صدر مملکت […]

close