خام تیل کی قیمت 13 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، پاکستان میں بھی پیٹرول کی قیمتو ں میں ہوشربا اضافے کا امکان

لاہور (پی این آئی) پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہونے کا خدشہ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی وجہ سے پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ پیدا ہو […]

آئی ایم ایف نے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کر دی، کروڑوں ڈالرز کا قرض پروگرام بحال کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) آئی ایم ایف نے پاکستان کا قرض پروگرام بحال کردیا ہے، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری کے بعد 50 کروڑ ڈالر جاری کرے گا، پاکستان نے اصلاحاتی پروگرام اور بجلی پر سبسڈی کم کرنے پر بھی اتفاق کیا،کورونا وائرس […]

وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو بڑی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ اگر نواز شریف وطن واپس آنا چاہیں تو 72 گھنٹوں میں انہیں سرٹیفیکیٹ جاری کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے پاسپورٹ کا بہت شور ہو رہا ہے ۔ […]

مسلم لیگ (ن) نے بھی سینیٹ الیکشن میں غیبی طاقتوں کی مدد لینے کا دعویٰ کر دیا، جیت کیلئے پرعزم

اسلام آباد (پی این آئی) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے کہا کہ صادق سنجرانی صاحب کا جب الیکشن ہوا اور جو الیکشن اب ہو رہا ہے ، موسم بدلتے ہوئے دیر […]

اگر یوسف رضا گیلانی جیت جاتے ہیں تو حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی ثابت ہو گا، سینئر صحافی نے خبردار کر دیا

لاہور (پی این آئی) سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ الیکشن جیتنا پیپلز پارٹی کے ساتھ پی ٹی آئی کے لیے بھی امتحان ہو گا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ الیکشن جیتنا پیپلز پارٹی کے ساتھ پی ٹی آئی کے […]

عمران خان کی حکومت اپنی پانچ سالہ مدت پوری کرسکتی ہے یا نہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے میں عوام کی اکثریت نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) شدید ترین مہنگائی کے باوجود پاکستانیوں کی اکثریت وزیراعظم عمران خان کی حکومت کی مدت پوری ہونے کی حامی نکلی ۔ تفصیلات کے مطابق گیلپ سروے کی جانب سے کیے گئے سروے کے مطابق 63 فیصد پاکستانیوں کو یقین ہےکہ وفاقی […]

پاسپورٹ کی مدت ختم ہونے کے باوجود نواز شریف کتنا عرصہ برطانیہ میں رہ سکتے ہیں؟ قانونی ماہر نے خوشخبری سنا دی

لندن (پی این آئی) ماہر قانون بیرسٹر راشد اسلم کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف پاسپورٹ کی مدت ختم ہونے کے باوجود مخصوص حالات میں وہ پانچ سال تک برطانیہ میں ہی قیام کرسکتے ہیں۔ بیرسٹر راشد اسلم نے کہا کہ پاسپورٹ […]

خریداروں کیلئے بری خبر، سونا فی تولہ مزید مہنگا ہو گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد یہ ایک لاکھ 11 ہزار 200 روپے کا […]

حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کیلئے کیا ضروری ہے؟ ن لیگی رہنما نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کی کامیابی کیلئے ضروری، طاقتور حلقے حکومتی پشت پناہی نہ کریں، اگر طاقتور حلقے حکومت کی پشت پر کھڑے رہے تو مسلم لیگ ق اور ایم کیوایم […]

4 مارچ سے عمران خان کے سیاسی ستارے عروج پر ہوں گے، حفیظ شیخ جیتیں گے یا نہیں؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 4 مارچ سے عمران خان کے سیاسی ستارے عروج پر ہوں گے، حفیظ شیخ جیتےگا، یوسف رضا گیلانی کے سرپرائز کی باتیں افواہیں ہیں، سینیٹ میں عمران خان جیتنے جا رہا […]

پی ٹی آئی حکومت میں میٹرک پاس سیاستدان کو وزیر قانون کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا

لاہور (پی این آئی) خیبر پختونخوا حکومت میں تبدیلی حکومت کا نیا کارنامہ، میٹرک پاس رکن اسمبلی کو وزیر قانون بنا دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا میں میٹرک پاس وزیر کو محمکہ قانون کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔ صوبائی وزیر […]

close