اسلام آباد (پی این آئی) سابق صدر آزاد کشمیر راجہ ذوالقرنین خان نے مسلم کانفرنس میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔اس موقع پر سردار سکندر حیات نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف پر سیاسی رشوت کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ مجھے 1992ء میں […]
کراچی (پی این آئی) سینیٹ انتخابات، تحریک لبیک کا کسی سیاسی جماعت کی حمایت نہ کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ انتخابات کے انعقاد میں اب چند ہی گھنٹے باقی ہیں، ایسے میں اسمبلیوں کا حصہ ہر جماعت فیصلہ کر چکی کہ وہ کن […]
لاہور (پی این آئی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان اظہر مشوانی کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے کے ساتھ ووٹ کی ڈیل کرنے والے ایم این ایز کا تعلق کراچی سے ہے۔اظہر مشوانی نے ووٹوں کے لین دین اور انہیں ضائع کرنے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کی رکن قومی اسمبلی سیمی بخاری کاو یڈیو بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے تصدیق کی کہ وزیراعظم نے ہر رکن کو 50 کروڑ روپے کے ترقیاتی فنڈز دینے کی بات […]
اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن میں پی ڈی ایم کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی ووٹ خریدنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق مبینہ ویڈیو گزشتہ ہفتے کی ہے جس میں سابق وزیر اعظم کے صاحبزادے علی […]
لاہور (آئی این پی ) ملک بھر میں روپے کی قدر میں مزید بحالی کا سفر جاری ہے، امریکی ڈالر ایک سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا جس سے بیرونی قرضوں میں 10 کھرب روپے سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ سٹیٹ […]
کراچی (پی این آئی) انٹربینک میں ڈالر ایک سال کی کم ترین سطح پر آ گیا۔انٹربینک میں ڈالر 157 روپے 85 پیسے پر بند ہوا۔آج بھی ڈالر انٹر بینک میں 19 پیسے سستا ہو گیا۔ایک ماہ میں ڈالر کی قدر میں 2.25 فیصد کمی ہے۔گذشتہ […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے بلامقابلہ سینیٹرز منتخب کروانے کی حکومتی پیشکش پر غور کیلئے اجلاس طلب کرلیا ہے، حکومت نے خیبرپختونخواہ سے بلامقابلہ سینیٹرز منتخب کروانے کی پی ڈی ایم کو آفر کی تھی، جس پر پی ڈی ایم نے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبرپختونخوااور گلگت بلتستان میں شام /رات میں ہلکی بارش کی توقع ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک […]
لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے ارکان اسمبلی کو نامعلوم ٹیلیفون کال موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے ، سینئر نائب صدر ن لیگ شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ 2ارکان کونامعلوم کال میں دھمکی دی گئی کہ سینیٹ کا ووٹ کاسٹ مت کریں،تصدیق […]
لاہور (پی این آئی) تحریک انصاف پی ڈی ایم اتحاد میں دراڑ ڈالنے میں کامیاب۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ الیکشن میں صرف ایک روز باقی رہا گیا، اس موقع پر حکومت نے اچانک متحرک ہو کر اپوزیشن کیلئے مشکلات کھڑی کر دی ہیں۔ بتایا گیا […]