چئیرمین سینیٹ اور ڈپٹی چئیرمین سینیٹ کا انتخاب کب ہو گا؟ شیڈول جاری کر دیاگیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن کے بعد چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کا شیڈول جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 12مارچ کو دوپہر میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا انتخاب ہو گا۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے بتایا گیا ہے […]

وزیراعظم صدر کی مرضی کے بغیر اعتماد کا ووٹ نہیں لے سکتے، یوسف رضاگیلانی نے سینیٹر منتخب ہوتےہی حکومت پر گہری چوٹ کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء اور سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ صدر پاکستان کی مرضی کے بغیر عمران خان اعتماد کا ووٹ نہیں لے سکتے، اگر عمران خان اعتماد کا ووٹ لینا چاہتے ہیں تو […]

وزیر اعظم عمران خان اپنی شکست تسلیم کرکے اسمبلیاں تحلیل کریں اور دوبارہ انتخابات کرائیں، بڑا مطالبہ آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم )کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے یوسف رضا گیلانی کو کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنادیا اب حکومت کی جانب سے اپوزیشن امیدوار کی جیت کو چیلنج کرنے […]

سینیٹ الیکشن میں بدترین شکست کے بعد حفیظ شیخ کے جلد پاکستان چھوڑنے کی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن میں اپ سیٹ شکست، حفیظ شیخ کے جلد پاکستان چھوڑ جانے کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ الیکشن میں حکومت کی اپ سیٹ شکست کے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر […]

سینیٹ الیکشن 2021: حکمران جماعت سینیٹ میں اکثریت حاصل کرنے میں ناکام ہو گئی ، کتنی نشستیں حاصل ہو سکیں؟ غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ آگیا

کراچی (پی این آئی) حکومت سینیٹ میں اکثریت حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی، تمام نشستوں کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج سامنے آگئے، حکمراں اتحاد 47 جبکہ اپوزیشن کی نشستوں کی تعداد 53 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی کل 48 نشستوں کے الیکشن کے […]

مارچ کے مہینے میں کہاں اور کتنی بارشیں متوقع ہیں؟ رواں ماہ دوطوفان بھی متاثر کریں گے، ماہانہ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)موسم کی بڑی ویب سائٹ ویدر بسٹرز پاکستان کے مطابق مارچ 2021 کی ملک بھر کی ماہانہ پیشگوئی: معمول سے کم بارش اور برفباری، معمول سے زیادہ درجہ حرارت متوقع۔ گرد کے طوفان اور گرج چمک کیساتھ ژالہ باری کا امکان۔اس ماہ […]

حکومت اکثریت کھو چکی ہے، اراکین اسمبلی کو وزیراعظم پر اعتماد نہ رہا، سینئر صحافی نے پی ٹی آئی حکومت کےقبل از وقت خاتمے کا عندیہ دیدیا

لاہور(پی این آئی)سینئر صحافی اور تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ یوسف رضا گیلانی کی تاریخی فتح کے بعد تحریک انصاف کی حکومت پانچ سالہ مدت پوری کرتے دکھائی نہیں دے رہی ،آج حکومت منیارٹی گورنمنٹ بن گئی ہے اور آج کے بعد […]

وزیراعظم عمران خان کا پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ، ووٹنگ اوپن ہو گی یا سیکرٹ؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سینیٹ الیکشن میں وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی ناکامی کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ اعتماد […]

عمران خان آج اسمبلیاں توڑ دیتا ہے تو ہم۔۔۔سابق صدر آصف علی زرداری نے حکومت کو پیشکش کر دی

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان آج اسمبلیاں توڑ دیتا ہے تو ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں۔انہوں نے سینیٹ الیکشن میں جیت پر اظہار مسرت کرتے ہوئے کہا کہ یوسف […]

سینیٹ الیکشن 2021: تحریک انصاف کا شاندار کلین سویپ، خیبرپختونخوا میں بڑا میدان ما ر لیا

پشاور (پی این آئی) سینیٹ الیکشن، خیبرپختونخواہ میں تحریک انصاف کا کلین سوئپ۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی کل 37 نشستوں کے الیکشن کے سلسلے میں صوبائی اسمبلیوں اور قومی اسمبلی میں ہونے والی ووٹنگ کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ خیبرپختوںخواہ اسمبلی کی […]

سینیٹ الیکشن کے فوری بعد وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی )وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ الیکشن میں شکست کے بعد قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔اسلام آباد میں وفاقی وزرا اور پارٹی رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا […]

close