مکہ مکرمہ(پی این آئی) رمضان سے قبل مسجد الحرام میں نمازیوں اور زائرین کے لیے ہر ممکن سہولت کی فراہمی کو ممکن بنایا جا رہا ہے۔ اس مقصد کے لیے مسجد الحرام کا توسیعی حصہ بھی کھولنے کا اعلان ہو گیا ہے۔ حرمین شریفین کی […]
اسلام آباد(پی این آئی )کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم منظور کرلی ہے۔ آرڈیننس کے مطابق اگر منتخب نمائندہ 60 دن میں حلف نہ لے تو نشست خالی ہو جائے گی۔ الیکشن کمیشن ایسے منتخب نمائندے کو فوری ڈی نوٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے گریڈ ایک تا 16 کی سینکڑوں آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، آسامیاں ختم ہونے سے تنخواہوں اور پنشن کی مد میں اربوں روپے کی بچت ہوگی، کابینہ کمیٹی کا فیصلہ تمام وزارتوں اور ڈویژنز کو […]
کراچی(پی این آئی) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ جہانگیرترین زیادہ دیر تحریک انصاف میں نہیں رہیں گے، جہانگیرترین کو ابھی بھی حکومت سے امید ہے، جہانگیرترین کی حکومت سے امید زیاہ دیر نہیں رہے گی۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے […]
لاہور (پی این آئی) سینئر صحافی حامد میر کا کہنا ہے کہ آج پنجاب کے صوبائی وزراء ،صوبائی مشیران اور صوبائی اراکین اسمبلی اور 3 ارکان قومی اسمبلی کھل کر سامنے آ گئے ہیں۔اس کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے اندر جہانگیر […]
کراچی(پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک سوروپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت ایک لاکھ چار ہزار ایک سو روپے ہو گئی ہے ۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کی […]
لاہور (پی این آئی ) حکومت نے رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ اور اتوار تعطیل کرنے والے دفاتر دن 10 بجے سے سہ پہر چار بجے تک کھیلیں گے جبکہ صرف اتوار کی […]
اسلام آباد(پی این آئی) کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی۔گزشتہ روز جان لیوا کورونا وائرس سے مزید 100 سے زائد افراد جاں بحق جب کہ 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد […]
اسلام آباد (پی این آئی)نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار طاہر ملک نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین نے وزیراعظم عمران خان کو دھمکی دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام […]
اسلام آباد(پی این آئی) آئی ایف پروگرام کی وجہ سے پاکستان میں معاشی سرگرمیاں کمزور پڑجائیں گی۔ورلڈ بینک کی جانب سے ’’ پاکستان ڈیولپمنٹ اپ ڈیٹط نیوی گیشن ان سرٹین ٹائمز‘‘ کے عنوان سے جاری کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آئی ایم […]
اسلا م آباد(پی این آئی)جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورگرم رہے گا۔جبکہ گلگت بلتستان اورکشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔جمعرات کے روزاسلام آباد میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔جمعرات […]