حکومت سازی کا معاملہ، پیپلزپارٹی وزیراعظم کے معاملے پر ڈٹ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ ہمارے وزیراعظم کے امیدوار بلاول بھٹو زرداری ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ دیکھتے ہیں آگے مشاورت میں کیا ہوتا […]

دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کا ردِعمل آگیا

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات مسترد کر دیے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابات کے انعقاد سے پہلے اور انتخابی عمل کے دوران الیکشن کمیشن کو بے پناہ چیلنجز درپیش تھے، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشت گردی […]

قومی اسمبلی کے کتنے لاکھ ووٹ مسترد ہوئے؟ حیران کن اعدادو شمار جاری

چکوال (پی این آئی) قومی اسمبلی کے حلقوں میں 20 لاکھ سے زائد ووٹ مسترد کیے جانے کا انکشاف۔ سب سے زیادہ این اے 59 میں ساڑھے 24 ہزار ووٹ مسترد ہوئے، نشست ن لیگ نے 11 ہزار ووٹوں کی برتری سے جیتی۔ تفصیلات کے […]

ووٹوں کی دوبارہ گنتی، پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ امیدوار جیت گیا

ملتان (پی این آئی) ووٹوں کی دوبارہ گنتی، پی ٹی آئی کا حمایت یافتہ امیدوار جیت گیا ۔۔ شجاع آباد سے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 222 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل مکمل ہونے پر پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار […]

لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز، خواجہ آصف ، علیم خان اور عون چوہدری کی الیکشن میں کامیابی کیخلاف درخواستوں پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی)لاہورہائیکورٹ نے 18 حلقوں کے انتخابی نتائج کیخلاف درخواستیں خارج کردیں۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے محفوظ فیصلے سنائے اور قرار دیا کہ درخواستیں قابل سماعت نہیں ہیں۔لاہورہائیکورٹ نے درخواست گزاروں کو الیکشن کمیشن سے رجوع کرنے کا حکم دیا۔ خیال […]

کہاں کہاں بارشیں اور برفباری ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور(پی این آئی) آئندہ دنوں ملک کے مختلف علاقوں میں مزید بارشوں اور برف باری کا امکان ہے۔ موسم کی صورتحال بنانے والی نجی کمپنی ’پاک ویدر‘ کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ فروری کے آخری ہفتے میں دو سے تین طاقتور ویسٹرن سسٹمز […]

مزید کتنے آزاد امیدواروں نے ن لیگ جوائن کرلی؟ مریم نواز سے اہم ملاقات

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے 7 نومنتخب ارکان پنجاب اسمبلی نے ملاقات کرکے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پنجاب […]

عمران خان واحد شخص ہے جو پاکستان کے ہر صوبے ہر شہر سے الیکشن جیت سکتا ہے، ناراض ن لیگی رہنما کا دعویٰ

کراچی ( پی این آئی ) سابق وفاقی وزیر اور حال ہی میں مسلم لیگ سے علیحدگی اختیار کرنے والے مفتاح اسماعیل بھی پاکستان تحریک انصاف کے حق میں بول پڑے، کہتے ہیں عمران خان اس وقت واحد شخص ہے جو اس پاکستان کے ہر […]

موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر

کراچی(پی این آئی) ہنڈا پرائیڈر پاکستان کی مقبول موٹرسائیکلز میں شمار ہوتی ہے۔ یہ ایک 100سی سی انجن کی حامل موٹرسائیکل ہے جو 45سے 55کلومیٹر فی لیٹر کی بہترین مائیلج دیتی ہے۔یہی وجہ ہے کہ یہ بائیک لوگوں میں کافی پسند کی جاتی ہے۔یہ موٹرسائیکل […]

close