بارش ہوگی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

اسلام آباد(پی این آئی)منگل کے روز موسم کی صورتحال کے مطابق اسلام آباد اور گر دو نواح میں موسم خشک رہے گا۔ صوبہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ بالائی اضلاع میں رات کے اوقات میں سرد رہے گا۔صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع […]

عوام کو 440 وولٹ کا جھٹکا، بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد(پی این آئی) ایک ماہ کیلئے بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی مہنگی کرنےکی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرادی۔ سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نے اضافہ فروری کے […]

جنرل قمر باجوہ اور جنرل فیض حمید کو نوٹسز جاری، اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے۔ ایف آئی اے میں مقدمہ اندراج کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کی گئی، ہائیکورٹ نے ایف آئی اے، قمر جاوید […]

پی ٹی آئی کور کمیٹی نے ہر فیصلہ بانی پی ٹی آئی کی منظوری سے مشروط کردیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کورکمیٹی نے ہر فیصلہ بانی پی ٹی آئی کی منظوری سے مشروط کردیا، پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت اکیلے فیصلے کرنے کی مجاز نہیں، شیرانی گروپ اور ایم ڈبلیو […]

پی ایس ایل 9: اسلام آباد یونائیٹڈ نے فائنل میچ میں ملتان سلطانز کو شکست دیدی

اسلام آباد(پی این آئی)ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے دی اور ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ ملتان کے 160 رنز کا ہدف اسلام آباد یونائیٹڈ […]

محکمہ موسمیات نے کہاں کہاں بارشوں کی پیشنگوئی کردی؟

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور لاہور میں 21 مارچ سے بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 21مارچ سے پہاڑی علاقوں پر برفباری کا امکان ہے جب کہ پنجاب میں لاہور اور دیگر علاقوں میں […]

جعلی چئیرمین نیب ساتھی سمیت گرفتار

لاہور (پی این آئی) نیب لاہور کے انٹیلی جنس ونگ نے لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی چیئرمین نیب کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیا۔ ملزمان سادہ لوح شہریوں کو نیب کے سینئر افسر بن کر بلیک میل کرتے اور بھاری رقوم وصول کرتے تھے۔ […]

پی ٹی آئی چھوڑ کر پچھتا رہا ہوں، عمران خان کے پرانے ساتھی نے ملاقات کی خواہش کردی

کراچی ( پی این آئی ) سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ان دنوں برے وقت اور حالات سے گزر رہی ہے، مجھے پی ٹی آئی چھوڑنے پر پچھتاوا ہے۔ عمران خان سے تعلق برقرار ہے اور ان سے […]

شہری کے تین لاکھ کے جوتے مسجد سے کیسے چوری ہوگئے؟

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی ویب سائٹ اردو نیوز کے مطابق اسلام آباد کے رہائشی بخت منیر موٹر وے سے واپس اسلام آ رہے تھے کہ نماز جمعہ کا وقت آن پہنچا۔ تھانہ ٹیکسلا کی حدود میں انٹر چینج پر رک کر مسجد میں نماز پڑھنے گئے۔ […]

حکومت کیساتھ مذاکرات ہوں گے یا نہیں؟ پی ٹی آئی نے فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل شوکت محمود بسرا کا کہنا ہے کہ جب تک ہمارا مینڈیٹ واپس نہیں کرتے اس وقت تک حکومت سے مذاکرات نہیں ہوں گے۔ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےشوکت بسرا […]

سینیٹ انتخابات، فیصل جاوید کیلئے بُری خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)سینیٹ انتخابات کےلیے تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کردیا گیا۔ میاں عزیز الدین نامی شہری نے اعتراضات سے متعلق درخواست ریٹرننگ آفیسر کے پاس جمع کرادی۔درخواست گزار کا مؤقف ہے کہ فیصل جاوید نے […]

close