پشاور (پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے گورنر غلام علی سے خوشگوار ماحول میں ملاقات کی جس کے دوران انہیں آگاہ کیا کہ صوبے کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے فنڈز موجود نہیں ہیں۔ دونوں رہنماؤں […]
اسلام آباد (پی این آئی) 10 لاکھ روپے کے مفت علاج کی سہولت ختم، وفاقی حکومت نے تحریک انصاف کی سابقہ حکومت کا صحت سہولت پروگرام بند کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق 10 لاکھ روپے تک صحت کی سہولت دینے والے منصوبے صحت […]
اسلام آباد(پی این آئی)رکن قومی اسمبلی شہریار آفریدی کو تحریک انصاف کی کور کمیٹی میں شامل کرلیا گیا۔ شہریار آفریدی نے بھی گزشتہ روز کور کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی۔ پی ٹی آئی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شہریارآفریدی کو […]
اسلام آباد(پی این ا ٓئی)ہفتہ کے روز موسم کی صورتحال کے متعلق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور گر دو نواح میں دن کے دوران مطلع جزوی ابر آلود رہےگا، تاہم رات کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی نے سائفر کے معاملے پر سابق امریکی سفارتکاراور موجودہ امریکی نائب وزیرخارجہ ڈونلڈ لو کے بیان کے بعد اسد مجید کے گرد گھیرا تنگ کرنے کی ہدایت کردی۔ پاکستان تحریک انصاف کی کور […]
لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ گورنرخیبرپختونخواہ کو آئینی قانونی طور پر اسمبلی کا اجلاس بلانے کا اختیار نہیں، جب تک عدالت فیصلہ نہیں دیتی مخصوص ارکان حلف نہیں اٹھا سکتے۔ […]
لاہور(پی این آئی) ادارہ شماریات کا رمضان المبارک کے دوسرے ہفتے میں مہنگائی کم ہو جانے کا دعوٰی، وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار بنیاد پر1.13 فیصد کمی سے سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح کم ہوکر29.06 فیصد کی سطح پر آگئی۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی ( پی پی پی ) کی قیادت نے صوبائی تنظیم کو پنجاب میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے ساتھ سینیٹ الیکشن میں تعاون کی کوششوں سے روک دیا۔ پیپلز پارٹی کے اہم رہنماؤں […]
اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے ایسٹر کے موقع پر مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے وفاقی ملازمین کو خوشخبری سناتے ہوئے تمام الاونس اور پنشن ایڈوانس ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کی پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان، کشمیر، خیبرپختونخوا ، خطہ پوٹھوہار اور اسلام آباد میں […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے پٹرولیم مصدق ملک نے پی آئی اے کی نجکاری جون تک کرنے کا عندیہ دیدیا، نقصان میں چلنے والے ادارے کا مزید بوجھ نہیں اٹھا سکتے، خسارے میں چلنے والے اداروں کی نجکاری ہوگی۔ وفاقی وزیر […]