لاہور (پی این آئی) آئی ایم ایف نے بجلی کی قیمت میں 32 روپے کمی کیلئے حکومت کو فارمولہ تجویز کر دیا، نئے پاور پلانٹس کو مکمل پیداواری صلاحیت کے مطابق چلانے، مقامی گیس سے سرکاری شعبے کے 5 ہزار میگاواٹ والے گیس پاور پلانٹس […]
کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے ذوالفقار علی بھٹو کی 45 ویں برسی پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ جمعرات 4 اپریل کو سندھ میں تمام سرکاری اور نیم سرکاری ادارے بند رییں گے۔ اسکووں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں بھی […]
اسلام آباد(پی این آئی) پرائیویٹ حج سکیم کے تحت سمندر پار پاکستانی عازمین حج کو پاسپورٹ کے اجراءکے حوالے سے پالیسی وضع کر لی گئی۔ نئی پالیسی کے تحت بیرون ملک مقیم پاکستانی عازمین حج کو 7د ن میں پاسپورٹس جاری کیے جائیں گے۔نئی پالیسی […]
حیدر آباد (پی این آئی) سابق بھارتی کرکٹ کپتان اور کانگریس رہنما محمد اظہر الدین نے آئندہ انتخابات کے سلسلے میں سابقہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کا نام بطور امیدوار تجویز کردیا۔ ثانیہ مرزا ممکنہ طور پر بھارتی سیاست میں قدم رکھنے کے لئے […]
بونیر (پی این آئی) بونیر میں تیز رفتار گاڑی گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بدقسمت گاڑی کو حادثہ چغرزئی پانڈیر کے قریب پیش آیا جس میں خواتین اور بچے بھی سوار […]
لاہور (پی این آئی)نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے عوام کے لیے ایک اور آسانی فراہم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نادرا نے ارجنٹ درخواست پر شناختی کارڈ ڈلیوری کی مدت بغیر کسی اضافی فیس کے 23دن سے کم کرکے صرف 15 دن […]
لاہور (پی این آئی )31 مارچ کو ملک بھر میں مسیحی برادری ایسٹر کی خوشیاں منائے گی جس کیلئے حکومت پنجاب نے بھی خوشخبری سناتے ہوئے ایک اور چھٹی کا اعلان کر دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق مسیحی برادی ایسٹر کا تہوار 31 مارچ بروز اتوار […]
اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے این اے 70میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔الیکشن کمیشن میں این اے 70سیالکوٹ میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 3رکنی کمیشن نے سماعت کی،وکیل […]
اسلام آباد(پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات اور فاسل فیول پر 20 سے30 روپے لیٹر کاربن لیوی عائد کرنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ لیوی نان ٹیکس ریونیوکی مد میں عائد کرنے کی تجویز ہے اور اس کا مقصد ان مصنوعات کی کھپت کی حوصلہ شکنی […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 11 رہنماؤں کو جیل حکام نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت دے دی۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کرنے والوں میں بیرسٹر گوہر، شعیب شاہین، شیر افضل مروت،فیصل جاوید، زرتاج […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی جانب سے خط کے معاملے پر تحریک انصاف نے بھی اہم اقدام کا فیصلہ کر لیا۔ پی ٹی آئی رہنماؤں نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ تحریک انصاف کی طرف سے […]