بھارت میں کورونا کے باعث کرفیو نا فذ کرنے کا فیصلہ

نئی دہلی،کولمبو(پی این آئی) بھارت اورسری لنکا نے عالمی وبا قرار دیئے جانے والے کورونا وائرس کی بڑھتی تباہ کاریوں سے نمٹنے کےلئے حفظ ماتقدم کے طور پر پورے ملک میں کرفیو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کورونا وائرس سے بچاؤ کے حوالے سے قوم […]

راولپنڈی میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کی تصدیق ہو گئی

راولپنڈی (پ این آئی) راولپنڈی میں کورونا وائرس کا پہلا مریض سامنے آ گیا ہے۔40 سالہ مریضہ چند روز قبل دبئی سے وطن واپس آئیں۔اسلام آباد ائیرپورٹ پر نصب تھرمل اسکینرز سے علامات ظاہر ہونے پر روکا گیا تھا۔ائیرپورٹ ہیلتھ کاؤنٹر سے مشتبہ مریض زیب […]

کورونا وائرس،سندھ میں پہلی ہلاکت کی تصدیق

کراچی(پی این آئی) سندھ کی وزیر صحت عذرا افضل نے صوبے میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت کی تصدیق کردی۔آج پنجاب میں کورونا وائرس کے مزید 2 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد صوبے بھر میں مریضوں کی تعداد 80 ہوگئی جب کہ پاکستان […]

کورونا وائرس کی عالمی وباء،سعودی حکام کا تما م قسم کے ذرائع آمد ورفت بند کرنے کا فیصلہ

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں ہفتے کے روز سے ذرائع آمد و رفت بند کر دیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی حکام نے ہفتے کے روز سے ملک کے اندر تمام قسم کے عوامی آمد و رفت کے ذرائع بند کرنے کا […]

کورونا وائرس،ہائیکورٹ کا اڈیالہ جیل کے قیدیوں سے متعلق اہم حکم جاری

اسلام آباد(پی این آئی)عدالت نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر ایک افسر مقرر کریں جو ضمانتی مچلکوں کے معاملات دیکھے ،جوقیدی مچلکے جمع نہ کراسکیں تو حکومت ان قیدیوں کے مچلکے خود دے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں معمولی جرائم میں گرفتار قیدیوں کی […]

کورونا وائرس کا خدشہ، وزیراعظم عمران خان کا افغانستان کے حوالے سےاہم اعلان

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم نے چمن میں پاک افغان سرحد کھولنے کا حکم جاری کر دیا ہے ۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کے باوجود افغان بہن بھائیوں […]

مایہ ناز اداکار ہمایوں سعید اورعدانان صدیقی کا کورونا وائرس کے پیش نظر خود کو قرنطینہ کرنے کا فیصلہ

کراچی(پی این آئی) ہمایوں سعید اورعدانان صدیقی نے کورونا وائرس کے پیش نظر خود کو قرنطینہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اداکار عدنان صدیقی نے انسٹاگرام اکائونٹ پرایک پوسٹ کی جس میں وہ اورہمایوں سعید ایک ساتھ جہازمیں بیٹھے اور ماسک لگائے ہوئے ہیں۔عدنان صدیقی نے […]

اٹلی،کورونا وائرس سے لاتعداد اموات کی وجہ سے انتظامیہ کو مشکلات کا سامنا ،فوجی مدد حاصل کرنے کا فیصلہ

اٹلی(پی این آئی) اٹلی میں بھی کورونا وائرس نے تباہی مچائی ہوئی ہے ۔کورونا وائرس کی وجہ سے اٹلی میں ابھی تک ایک دن میں سب سے زیادہ 475 ہلاکتیں دیکھنے میں ا ٓئی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ افراد کی تعداد 35ہزار سے زیادہ […]

وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے تیل کی قیمت میں کمی کا اعلان ,مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(پی این آئی) تیل کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی بھی کم ہو گی،جلد تیل کی قیمت کم ہو گی عوام کو رلیف ملے گا ، اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں کمی ترجیح ہےمہنگائی سے تنگ عوام کیلئے وزیر اعظم عمران خان کی طرف […]

کورونا وائرس کا خدشہ, وزارت مذہبی امور نےعازمین حج کے تربیتی پروگرام معطل کر دیئے

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے پھیلاؤکی وجہ سے اجتماعات پر پابندی ہے اس لیے عازمین حج کے تربیتی پروگرام عارضی طورپر معطل کردیے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ […]

close