کورونا وائرس کی تباہ کاریاں،ہیلتھ ورکرز ہلاک،ہلاکتوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہ

برطانیہ(پی این آئی)برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ملک میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والے 708 افراد میں 5 سال کا بچہ بھی شامل ہے۔لندن میں کیبنٹ آفس منسٹر مائیکل گوو نے اسٹیون پووس کے ہمراہ میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا […]

ملازمین کو آئندہ ماہ تنخواہ دی جائے گی یا نہیں؟ فیصلہ ہو گیا، بڑی خبر

کراچی(پی این آئی)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے تاجروں کے وفد نے ملاقات میں کہا ہے کہ رواں ماہ تنخواہ دے چکے ہیں لیکن آئندہ ماہ مشکل ہوگا۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے تاجروں کے وفد نے ملاقات کی جس میں قاسم سراج تیلی، میاں […]

عثمان بزدار کا شاندار کارنامہ،وزیراعظم عمران خان نے عثمان بزدار کی تعریف کر دی

لاہور(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے حوالے سے کیے گئے عثمان بزدار کے اقدامات کی تعریف کی ہے۔لاہور میں وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات ہوئی، وزیر اعظم نے کورونا سے پیدا ہونے والی صورت […]

عالمی ادارہ صحت کا لاک ڈائون سےمتعلق اہم پیغام ،پوری دنیا کو خبر دار کر دیا

جنیوا(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا کے تمام ممالک کو خبردار کیا ہے کہ کوئی بھی ملک کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لگائے گئے لاک ڈاؤن کو ہٹانے میں جلدی نہ کرے۔عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس […]

ملک میں کورونا سے مزیدہلاکتیں، ہلاکتیں 42اور متاثرہ افراد کی تعداد2 ہزار سے بڑھ گئی

خیبرپختونخوا (پی این آئی)پاکستان میں آج کورونا وائرس سے مزید 2 اموات ہوئیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 42 تک جاپہنچی ہے جب کہ مزید کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 2764 ہوگئی ہے۔ہفتے کو خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے 2 […]

کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن روبوٹ کو ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

تونس(پی این آئی)شمالی افریقی ملک تیونس کے دارالحکومت میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کے لیے پولیس نے روبوٹ تعینات کردیا۔ رپورٹ کے مطابق تونس کے مختلف علاقوں میں روبوٹ کو ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں جو […]

ان دیکھے دشمن کا وار جاری،امریکہ میں ایک دن میں ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک

واشنگٹن (پی این آئی )امریکہ میں چوبیس گھنٹوں میں ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 88 جبکہ بیماروں کی تعداد 2لاکھ45ہزار 184ہو گئی ہے۔امریکا میں اس وائرس سے متاثرہ 10ہزار 403 مریض صحت یاب […]

کورونا ،سعودی مملکت نے سعودی ملازمین کے لیے کتنےارب ریال کےامدادی پیکیج کا اعلان کیا؟

ریاض(پی این آئی) سعودی مملکت میں کرفیو کے باعث نجی شعبہ بہت بُری طرح متاثر ہوا ہے۔ نجی شعبے کے لاکھوں مقامی اور تارکین وطن ملازمین کرفیو اور صنعتیں و کاروبار بند ہونے کے باعث مالی مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔ ایسے وقت میں […]

پاکستانی گلوکارمیں کورونا وائرس کی تشخیص ڈاکٹرزکا خود کو آئیسولیٹ کرنے کا مشورہ

لاہور(پی این آئی) پاکستانی گلوکار سلمان احمد میں کورونا وائرس کی بیماری کی علامات ظاہر ہو گئیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرز نے علامات دیکھ کر کورونا وائرس کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔انہوں نے بتایا […]

احتساب عدالت نے سابق ایکسین صنعت و حرفت بلوچستان کو 3 سال قید بامشقت اور 96 لاکھ جرمانے کی سزا سنا دی

کوئٹہ(پی این آئی)کوئٹہ میں احتساب عدالت نے محکمہ صنعت و حرفت کے سرکاری ٹھیکوں میں کرپشن کا الزام ثابت ہونے پر سابق ایکسین صنعت و حرفت بلوچستان کو 3 سال قید بامشقت اور 96 لاکھ جرمانہ جبکہ ان کے فرنٹ مین کو ایک سال قید […]

کورونا وائرس،اداکار فیصل قریشی کا عوام کے نام اہم پیغام

کراچی(پی این آئی)پاکستانی اداکار فیصل قریشی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس بہت خطرناک ہے لیکن لوگوں کو اب بھی یہ لگ رہا ہے کہ یہ وائرس ایک عام نزلہ ہے جس سے زیادہ خطرہ نہیں۔سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر وڈیو پیغام میں فیصل قریشی نے […]

close