سیاسی مخالفین تنقید کے علاوہ کچھ نہیں کرسکتے،وزیراعظم عمران خان

لاہور(پی این آئی): وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے خلاف جنگ طویل ہے ہم نے مل کر لڑنا ہے، عوام صرف انہیں یاد رکھیں گے جو مشکل وقت میں ساتھ دے گا۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں وزیراعظم عمران خان نے کرونا […]

کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں کٹوتی ہو گی یا نہیں؟کرکٹ بورڈ نے اعلان کر دیا

بنگلہ دیش(پی این آئی)بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی)کے چیف ایگزیکٹو نظام الدین چوہدری کا کہنا ہے بنگلادیشی بورڈ کی مالی حالت دوسرے بورڈز کے مقابلے میں بہت بہتر ہے،کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں کٹوتی کے بارے میں نہیں سوچ رہے۔دنیا بھر میں پھیلے کورونا وائرس […]

ہفتوں میں دنیا ہی تبدیل ہو گئی ہے،بین ڈنک نے آئیسولیشن سے باہر آتے ہی پیغام جاری کر دیا

ہوبارٹ (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کیلئے لاہور قلندرز کی نمائندگی کرنے والے آسٹریلوی بلے باز بین ڈنک نے کہا ہے کہ 6 ہفتوں کے بعد دنیا ہی تبدیل ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے پھیلاؤ […]

جہانگیر ترین نے چینی بحران انکوائری رپورٹ سے متعلق موقف جاری کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ چینی بحران انکوائری کمیٹی نے ان کا موقف نہیں لیا اور یکطرفہ طور پر رپورٹ جاری کی ہے، انہیں 3 ارب کی سبسڈی ملی جس میں سے ڈھائی ارب روپے […]

چین میں کورونا وائرس کے مزید19کیسز سامنے آ گئے

جنیوا(پی این آئی)چین میں کورونا وائرس کے باعث مزید 4 افراد کی ہلاکت کے بعد مجموعی تعداد 3326 ہوگئی۔نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 19 کیسز سامنے آئے ہیں، جس میں سے زیادہ تر کیسز کی تصدیق بیرون سے […]

گورنمنٹ نے سرکاری سکولوں کے بچوں کیلئے اہم قدم اٹھا لیا

لاہور (پی این آئی) حکومت کی جانب سے سرکاری سکولوں کے بچوں کیلئے آن لائن کلاسز کا آغاز کردیا گیا ہے، لیکچرز کیبل چینل کے ذریعے دیے جائیں گے۔حکومت کے اعلان کے مطابق “تمام والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ نے سرکاری سکولز […]

رمضان کرکٹ ٹورنامنٹس کیلئے این او سی جاری ہوں گے یا نہیں؟ پی سی بی نے فیصلہ کر لیا

‏ لاہور(پی این آئی): پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رمضان کرکٹ ٹورنامنٹس کیلئے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر رمضان میں کسی کرکٹ سرگرمی کیلئے این او سی نہیں […]

ٹرمپ کو شدید تنقید کا سامنا،امریکی فلاسفرنے ٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

امریکہ(پی این آئی)امریکا کے معروف مفکر نوم چومسکی نے ملک میں کورونا وائرس پھیلنے اور بروقت اقدامات نہ کرنے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔نوم چومسکی نے اپنے بیان میں امریکی صدر ٹرمپ کو سماج سے نفرت کرنے والا مسخرہ قرار دے […]

حریم شاہ رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کریں گی یا نہیں؟ فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کا کہنا ہے کہ میں نے رمظان ٹرانسمیشن سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا ۔ان کا کہنا ہے کہ مجھے اس سے قبل مارننگ شوز کی بھی آفر ہوئی تھی لیکن میں نے ان کا بتایا […]

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11لاکھ 53ہزار سےبڑھ گئی ،اور ہلاکتوں کی تعدادبھی 61ہزارتجاوز کر گئی

اسپین(پی این آئی)دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 11 لاکھ 53 ہزار سے اوپر چلی گئی، 61 ہزار سے زائد افراد جان سے گئے۔ اسپین میں ہفتے کو مزید 809 افراد زندگی ہار گئے جہاں اموات 11 ہزار 744 سے اوپر ہوگئیں […]

سرکاری ٹی وی وسائل پیدا کرنے میں ناکام، عوام کو مزید نچوڑنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)سرکاری ٹی وی کے لیے حکومت نے عوام کی جیب پر 21 ارب روپے کا بوجھ ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے، بجلی کے بلوں میں اب سرکاری ٹی وی کے لیے زبردستی 100 روپے لگ کر آئیں گے۔کوئی سرکاری ٹی وی […]

close