لندن برطانوی خبر رساں ادارے نے ایرانی ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا ہے کہ ایران کھوکھلے وعدوں پر آبنائے ہرمز نہیں کھولے گا۔ خبر ایجنسی کے مطابق تہران سے عرب میڈیا نے سینئر ایرانی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ صورتحال بے قابو […]
لاہور پنجاب پولیس کا کریک ڈائون، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین ریاض قریشی کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ ترجمان اپوزیشن لیڈر کے مطابق معین ریاض قریشی کوکلرکہارسے حراست میں لیاگیا،تحریک انصاف کے3 ارکان پنجاب اسمبلی کوبھی حراست میں لیاگیا،حراست میں لئے گئے دیگرارکان […]
اسلام آباد پٹرول پمپ ڈیلرز ایسوسی ایشن نے مارجن نا بڑھانے پر ایک بار پھر پمپس بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پٹرول پمپ ڈیلرز ایسوسی ایشن سمیع خان نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی […]
لاہور حکومتِ پنجاب نے صوبہ بھر کے مزارات پر آن لائن عطیات اور لنگر کی شفاف تقسیم کے لیے ایک جدید ڈیجیٹل ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ایپ کو مرحلہ وار نافذ کیا جائے گا، یہ اقدام حکومتی ڈیجیٹائزیشن پالیسی کے عین مطابق ہے […]
اسلام آباد حکومت نے آئی ایم ایف کو اینٹی کرپشن اصلاحات تیز کرنے کی یقین دہانی کرادی، سرکاری افسران کے اثاثے دسمبر 2026 تک پبلک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، بینکوں کو سرکاری افسران کے اثاثوں تک رسائی دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق اعلی […]
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے نئے بجٹ سے قبل منی بجٹ لانے کی تجاویز مسترد کردیں اور ایف بی آر پر واضح کیا ہے کہ تیل کی قیمتوں سے عوام پریشان ہے اس لیے مزید ٹیکس لگانے یا منی بجٹ لانے کا مت سوچیں […]
کوئٹہ محکمہ پی ڈی ایم اے بلوچستان نے حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات سے متعلق رپورٹ جاری کردی۔پی ڈی ایم اے کے اعداد وشمار کے مطابق بلوچستان میں حالیہ بارشوں کے دوران جاں بحق ہونے والوں کی تعداد18ہوگئی،جاں بحق ہو نے والوں میں7مرد اور11بچے […]
اسلام آباد قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے بانی پی ٹی آئی کو مائنس نہ ہونے دینے کا اعلان کردیا اور کہا کہ ہم کسی سازش کا حصہ نہیں بنیں گے۔ پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں محمود اچکزئی نے […]
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ ہمیں حکومت نے آج تک نہیں بتایا کہ سعودی عرب کے ساتھ کیا معاہدہ ہوا ہے لیکن ہمیں حرمین شریفین کی حفاظت کے معاہدے پر فخر ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی […]
اسلام آباد وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے جہاز گزرنے کی وجہ سے تیل مفت ملے گا اور نہ ہی سستا۔سینیٹ اجلاس میں جمعیت علما اسلام کے رکن مولانا عطا الرحمان کے خطاب کے جواب میں وفاقی وزیر […]
اسلام آباد وزیراعظم شہباز شریف نے خیرپور میں منکی پاکس کی وبا کا نوٹس لے کر فوری اقدامات کی ہدایت کردی۔خیرپور میں منکی پاکس کی وبا کی وفاقی سطح پر تحقیقات کی جارہی ہیں، قومی ادارہ صحت کے ماہرین کی ٹیم اسلام آباد سے خیرپور […]