لاہور : تعلیمی ادارے 5 دن کے لئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، فیصلے کا اطلاق 13 نومبر سے 17 نومبر تک ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں بسنے والی اسموگ نے پنجاب کے مختلف شہروں میں اپنے پنجے گاڑ لئے ہیں۔پنجاب میں […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی آسٹریلیا کو واش آؤٹ کریں گے،پاکستان ٹیم ایک ہے اور متحد ہو کر کھیلی، ٹیم سے کوئی اُمید نہیں کر رہا تھا کہ آسٹریلیا میں آسٹریلیا کو ہرائیں گے۔انہوں […]
چین میں تیز رفتارگاڑی نے درجنوں لوگوں کو کچل دیا جس سےکم ازکم 35 افرادہلاک اور 43 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق گاڑی سے لوگوں کے کچلے جانےکا واقعہ چین کے جنوبی صوبے گوانگڈونگ کے شہر زوہائی میں پیش آیا۔واقعہ پیر کے […]
اسلام آباد : قومی اسمبلی کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں 27 لاکھ پاکستانیوں کا نادرا سے ریکارڈ چوری ہونے کا انکشاف سامنے آیا۔ تفصیلات کے مطابق راجہ خرم نواز کی زیرصدارت قومی اسمبلی کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا، جس میں چیئرمین نادرا نے […]
سرکاری خبر رساں ادارےکی رپورٹ میں آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے حوالے سے بتایا گیا کہ 24 قیراط فی تولہ سونے کے نرخ 7 ہزار روپے نیچے آ کر 2 لاکھ 70 ہزار 500 روپے ہو گئے۔ مزید بتایا گیا کہ 24 قیراط […]
اسلام آباد: وزیر خزانہ کی سربراہی میں اعلیٰ سطح پر مذاکرات کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان نے پیر کے روز آئی ایم ایف کو مطلع کیا کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ٹیکس مشینری نے ریٹیلرز، تھوک فروشوں اور ڈسٹری […]
دنیا بھر میں چائے کا شمار سب سے زیادہ استعمال ہونے والے مشروب میں ہوتا ہے لیکن یہ چائے کچھ پیٹ کے مسائل بھی پیدا کرسکتی ہے۔ چائے میں استعمال ہونے والے دودھ کے بارے میں جہاں ایک طرف یہ خیال کیا جاتا ہے کہ […]
کراچی : ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دوبارہ لینے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی تاہم اس بار امیدواروں کو ایم سی کیوز میں 5 کے بجائے 4 جواب کا آپشنز دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں ایم ڈی کیٹ یکم دسمبر کو لینے کی […]
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹماٹر اور پیاز کی کاشت میں اضافے کیلئے 3 ارب روپے کا میکانائزڈ فارمنگ پراجیکٹ لانے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ٹماٹر اور پیاز کی پیداوار بڑھانے کے لئے اقدامات جاری ہیں، خصوصی […]
سابق کرکٹر اور ’کپل شرما شو‘ کے سابق جج نوجوت سنگھ سدھو پانچ سال بعد کپل سے دوبارہ مل گئے۔ ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے نئے پرومو میں انکشاف ہوا ہے کہ نوجوت سنگھ سدھو آئندہ قسط میں شو پر نظر آئیں گے، پرومو […]
سعودیہ کے شہر ریاض میں ہونیوالی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ ریاض شہرمیں ہونیوالی عرب اسلامی سربراہی اجلاس کےجاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کی غزہ کے شہریوں کو اجتماعی سزا دینے کی مذمت کی گئی ہےاسرائیل […]