متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کی چار خواتین اراکین قومی اسمبلی کو اہم وزارتوں کی پارلیمانی سیکریٹری بنا دیا گیا۔ اس حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ جن خواتین ارکان کو پارلیمانی سیکریٹری بنایا […]
کراچی : انٹرآرٹس ریگولر امتحانات کے حیران کن نتائج سامنے آئے، نتائج میں 70 فیصد طلبا فیل ہوگئے اور کامیابی کا تناسب 29.31 فیصد رہا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں انٹرآرٹس ریگولرامتحانات میں ستر فیصد طلبا ناکام ہوگئے، صرف سات طلبا اے ون گریڈ لےسکے۔ […]
اسلام آباد: پاور ڈویژن نے بجلی سہولت پیکج کا اعلان کر دیا جس میں بجلی کے فی یونٹ پر 26 روپے تک ریلیف دیا جائے گا۔ پاورڈویژن کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے اضافی بجلی کے استعمال پر ٹیرف میں ریلیف ملے گا۔ اضافی بجلی […]
محکمہ ریلوے نے ننکانہ صاحب میں سکھوں کی سالانہ تقریب کیلئے 2 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کر دیا۔ محکمہ ریلوے کے مطابق پہلی اسپیشل ٹرین 12نومبر کو کراچی سے ننکانہ صاحب رات ساڑھے 10 بجے روانہ ہو گی۔ ایک اسپیشل شٹل ٹرین لاڑکانہ سے […]
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے احتجاج کرنے والے اساتذہ کی تنخواہوں سےکٹوتی کا فیصلہ کیا ہے۔ مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم کا کہنا تھا اساتذہ جتنی چھٹیاں کریں گے ان کی تنخواہوں سے اتنی ہی کٹوتی ہو گی۔ مزمل اسلم کا کہنا تھا […]
سجاول میں میرپوربٹھورو کے قریب ٹائر برسٹ ہونے کے باعث زائرین کی گاڑی الٹ گئی۔ حادثے میں بائیس افراد زخمی ہوگئے۔ جن میں سے 5 کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ زخمیوں کو تعلقہ اسپتال میرپور بٹھورو منتقل کیا جا رہا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے […]
افغانستان کرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی اور سابق کپتان نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق افغانستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نبی نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا ہے۔ افغان کرکٹ بورڈ کے […]
یونیورسٹی آف ہری پورمیں طلباءکے دوگروپوں میں تصادم سےمتعدد طلباء زخمی ہوگئے۔انتطامیہ کے مطابق یونیورسٹی طلبا کےعلاؤہ آؤٹ سائیڈر بھی جھگڑے میں شامل ہیں۔ انتطامیہ نے یونیورسٹی بند کر کے پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی ہے۔ […]
تاریخ میں پہلی بار سعودی عرب کے صحرا نے برف کی چادر اوڑھ لی۔سعودی عرب کے صحرائی علاقے الجوف میں پہلی بار برف باری ریکارڈ کی گئی جس نے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے دنیا […]
آنجہانی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کے والدین نے اپنے ننھے بیٹے کی پہلی تصویر جاری کردی۔ View this post on Instagram A post shared by Sidhu Moosewala (ਮੂਸੇ ਆਲਾ) (@sidhu_moosewala) سدھو موسے والا کا قتل آج بھی ان کے لاتعداد مداحوں کے […]
کراچی : ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی، اب لائسنس بنوانے کے لیے دفتر جانے کی ضرورت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈرائیونگ لائسنس بنوانے کے خواہشمند افراد کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ، اب لائنسنس بنانا مزید آسان ہوگیا۔شہریوں کی سہولت کے لیے […]