بلوچستان کے ضلع دُکی میں زیر تعمیر ڈسٹرکٹ کمپلیکس کے قریب کرش پلانٹ کیمپ سے 3 مزدوروں کو اغوا کرلیا گیا۔ اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) دکی ہمایوں خان ناصر کے مطابق نا معلوم شرپسندوں نے مزدوروں کے کیمپ پر حملہ کیا اور وہاں […]
ظہور پیلس تقسیم کیس میں عدالت نے چوہدری بردران کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے۔ عدالت نے فریقین کو 9 اے کی کاروائی کے تحت طلب کیا ہے، سول جج شیر حسن پرویز نے مدعی مقدمہ چوہدری شجاعت حسین ،مدعا علہیم چوہدری پرویز الہی […]
لندن میں وزیر دفاع خواجہ آصف کو گالیوں اور چاقو حملے کی دھمکیوں کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔لندن گراؤنڈاسٹیشن پر نامعلوم شخص نے خواجہ آصف کا تعاقب کرتے ہوئے انہیں چاقو حملے کی دھمکی دی۔ خواجہ آصف کے قریبی ذرائع نے واقعےکی تصدیق کردی […]
لاہور : موسم سرما کے لیےگیس کی فراہمی کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا ، جس کے تحت 24 گھنٹے میں سے اب صرف روزانہ چند گھنٹے گیس مل سکے گی۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ نے صارفین کے لیے موسم […]
ایک طرف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی جانب سے 24 نومبر کو اسلام آباد مارچ کی فائنل کال دے دی گئی ہے تو دوسری جانب مارچ کیلئے بندے جمع کرنے کی کوششوں میں ایک بار پھر خیبرپختونخوا حکومت کے […]
تاجروں نے خبردار کیا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو ( ایف بی آر) کا سیلز ٹیکس کے نفاذ کے لیے چائے کی کم از کم خوردہ قیمت (ایم آر پی) 1200 روپے فی کلو مقرر کرنے کا فیصلہ بنیادی ضرورت کی جنس کو مزید […]
بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد 43سال کردی۔ حکومت نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا،نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمتوں کیلئے عمر کی حد رواں سال 24جون سے ایک سال کیلئے دی گئی۔ […]
خیبرپختونخوا حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی نجکاری بولی میں حصہ لینے کیلئے حکومت کو ایک اور خط لکھ دیا۔ خیبرپختونخوا انوسٹمنٹ بورڈ نے وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کے نام دوسرا خط ارسال کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ پہلے خط کو 10 […]
پنجاب پولیس کا نیا کارنامہ سامنے آگیا، 171 کانسٹیبلز تو بھرتی کئے گئے تاہم ان کے کوائف چھپا لیے گئے، آڈیٹر جنرل کی رپورٹ 2023-24 نے بھانڈا پھوڑ دیا ،معاملے کی رپورٹ پنجاب اسمبلی میں جمع کروادی گئی۔ آڈییٹر جنرل کی رپورٹ کے مطابق ڈی […]
بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے آنے والے پارٹی رہنماؤں کو حراست میں لینے کے بعد رہا کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حراست میں لیے جانے والوں میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب، سینیٹ اپوزیشن لیڈر شبلی فرار، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بھچر […]
اسلام آباد : تنخواہ دار طبقے پر مزید ٹیکس بڑھانے کی تجویز سامنے آئی تاہم وزیراعظم شہباز شریف نے تجویز مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے تنخواہ دار طبقے پر مزید ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد کردی، ذرائع نے بتایا کہ چیئرمین […]