امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیویارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی کی تاریخی جیت پر حیران کن ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات کے باوجود وہ نیویارک کی ترقی کے لیے تعاون کرنے کو تیار ہیں۔ میامی میں ایک اقتصادی کانفرنس سے خطاب […]
لندن کی مشہور ایچ ایم پی ونزورتھ جیل سے دو خطرناک قیدیوں کی غلطی سے رہائی نے برطانوی حکام کو ہلا کر رکھ دیا ہے، جس کے بعد پولیس نے فوری کارروائی شروع کر دی ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق الجزائر سے تعلق رکھنے والا […]
تین ماہ کے لیے بجلی کی قیمت میں 45 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ نیپرا میں ڈسکوز اور کے الیکٹرک کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں وفاقی حکومت کی جانب سے قیمت میں […]
راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے تھانہ صادق آباد میں درج مقدمے میں مسلسل غیر حاضری پر علیمہ خان کے آٹھویں ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 26 نومبر کے احتجاجی کیس میں علیمہ خان اور ان کے وکلا […]
قومی اسمبلی کے رکن سید علی قاسم گیلانی نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ موبائل فونز پر عائد غیر معمولی بلند ٹیکسوں کا فوری طور پر جائزہ لے۔ ان کا کہنا ہے کہ موجودہ ٹیکس نظام لاکھوں پاکستانیوں کے لیے […]
فلم اور ٹی وی کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ بچپن میں گردوں کی ایک سنگین بیماری میں مبتلا ہو گئے تھے۔ ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے حمزہ علی عباسی نے بتایا کہ وہ 8 سے 12 […]
راولپنڈی کے کچہری چوک پر جاری تعمیراتی کام کے باعث ضلعی انتظامیہ نے سکولوں کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کر دی ہے۔ ڈپٹی کمشنر آفس راولپنڈی کے مطابق کینٹ اور سٹی سب ڈویژنز میں تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے اب صبح 7 بج کر […]
ملک میں ڈھائی لاکھ سے زائد جعلی پاکستانی شناختی کارڈز بنوانے کا انکشاف ہوا ہے، جن میں زیادہ تر غیر قانونی افغان باشندے شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق نادرا نے اس حوالے سے کارروائی تیز کرتے ہوئے مشکوک شناختی کارڈ رکھنے والے افراد کو نشانے […]
یورپ میں مہلک برڈ فلو کے کیسز میں تیزی سے اضافے کے بعد متعدد ممالک نے لاکھوں مرغیوں اور دیگر پولٹری پرندوں کو محفوظ رکھنے کے لیے انہیں انڈور رکھنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ آئرلینڈ ان تازہ ممالک میں شامل ہے جس نے […]
مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں سونا 37 ڈالر مہنگا ہو کر 4007 ڈالر فی اونس تک پہنچ گیا۔ اسی طرح مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 3700 روپے کے اضافے سے 4 […]
کراچی: حکومت نے مختلف بچت اسکیموں پر شرحِ منافع میں رد و بدل کا اعلان کر دیا ہے، جو آئندہ دس سال کے لیے مؤثر ہوگا۔ نیشنل سیونگز کے مطابق نئی شرحیں 4 نومبر 2025 سے نافذ ہوں گی۔ ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس کے منافع میں […]