پی پی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم کے مسودے پر اتفاق

جمعیت علمائے اسلام اور پیپلزپارٹی کے درمیان آئینی ترمیم کے مسودے پر اتفاق ہوگیا۔بلاول اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات کراچی میں بلاول ہاؤس میں ہوئی جس میں دونوں جماعتوں کے رہنما بھی شریک تھے، ملاقات میں ملکی سیاسی امور پر تبادلہ خیال اور مجوزہ […]

عمران خان سے متعلق تشویشناک اطلاعات موصول،جمائما نے مدد مانگ لی

اڈیالہ جیل میں قید بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے پاکستانی حکام پر عمران خان کو قید تنہائی میں رکھنے کا الزام عائد کرنے کے بعد اس حوالے سے آگاہی پیدا کرنے کیلئے مدد مانگ لی۔ جمائما نے […]

بیرسٹرگوہرنےعمران خان کی صحت کے بارے میں اہم خبر دیدی

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہرکا کہنا ہے کہ عمران خان کی ڈاکٹروں سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کروا دی گئی،آج شام تقریباً 4 بجے دو ڈاکٹروں ایک ای این ٹی ماہر اور ایک طبی ماہر اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملنے […]

کینسر میں مبتلا حنا خان نے اپنی آخری پلک کی تصویر کیساتھ خوبصور ت پیغام شیئر کردیا

بھارتی ٹیلی ویژن کی مایہ ناز اداکارہ حنا خان کینسر میں مبتلا ہیں اور ان کی کیمو تھراپی آخر مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔اداکارہ نے کینسر سے مقابلہ کرنے کے اس سفر میں ہمت و حوصلہ بننے والے ایک بال سے اپنے مداحوں کو ملوایا۔انسٹاگرام […]

قومی خزانے کواربوںکا نقصان پہنچانے والے 10 افراد گرفتار

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے قومی خزانے کو 6 ارب روپے کا نقصان پہنچانے کے الزام میں 10 افراد کو گرفتار کرلیا۔ چیف کمشنر لینڈ ریونیو ڈاکٹر خالد ملک کا کہنا ہے کہ ٹیکسز کی چوری اور جعلی انوائسز بناکر سیلز ٹیکس چوری کرنے والے […]

پی ٹی آئی اراکین کی دوریوں میں اضافہ ،علی امین گنڈاپور اور حماد اظہر کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور اور حماد اظہر کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں علی امین گنڈاپور احتجاج مؤخر کرنے کے حق میں بات کرتے رہے، […]

ٹیسٹ ڈیبیو میں بڑااعزازکامران غلام کےنام

پاکستان کے مڈل آرڈر بیٹر کامران غلام نے اپنے ٹیسٹ ڈیبیو پر سنچری بنادی۔ وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے 13ویں پاکستانی بیٹر ہیں۔ڈومیسٹک کرکٹ میں شاندار پرفارمنس دکھانے والے کامران غلام کو سابق کپتان اور سٹار بیٹر بابراعظم کی جگہ ٹیم میں شامل کیا […]

امریکا اور بھارت کے درمیان تاریخی معاہدہ طے

بھارت اور امریکا کے درمیان 32ہزار کروڑ روپے مالیت کا فوجی معاہدہ طے پاگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق معاہدے کے تحت بھارت کی مسلح افواج کے لیے 31 پریbHڈیٹر ڈرون خریدے جائیں گے، بھارت کے لیے پریڈیٹر ڈرون کی دیکھ بھال، مرمت، اوورہال کی […]

شکاگو جانیوالی پرواز میں بم کی اطلاع

نئی دہلی سے شکاگو جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز میں بم کی اطلاع پر ایئر انڈیا کی پرواز اےآئی 127کی کینیڈا کے اکاالِٹ ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرائی گئی ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی سے شکاگو جانے والی ایئر انڈیا کی پرواز […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 700روپے کی کمی ہوگئی ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 75ہزار روپے ہوگئی،10گرام سونے کی قیمت میں 600روپے کی کمی ہوئی ،10گرام سونے کی قیمت2لاکھ35ہزار768روپے ہوگئی۔ دوسری […]

close