کل چھٹی ہو گی

اسلام آباد: پنجاب حکومت نے کل، یعنی 18 اکتوبر کو صوبے کے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد عوامی تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق، تمام سرکاری اور نجی سکولز، کالجز، اور یونیورسٹیز بند رہیں […]

بھارت نےوزیرِ اعظم پرپابندی لگا دی،وجہ جانیں

بھارت نے 2023 میں علیحدگی پسند سکھ رہنما کے قتل کے بعد خراب سفارتی تعلقات کی ذمہ داری کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو پر عائد کردی۔خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق بھارت نے امریکا کے برعکس جہاں اس پر علیحدگی پسند رہنما کے […]

معروف گلوکارہوٹل کی تیسری منزل سے گرکر ہلاک

شہرہ آفاق میوزک پاپ بینڈ ون ڈائریکشن کے مایہ ناز گلوکار لیام پین چل بسے۔خبر ایجنسی کے مطابق بیونس آئرس پولیس نے بتایا کہ لیام پین ارجنٹائن کے دارالحکومت میں واقع ہوٹل کی تیسری منزل سے گرے جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوئے۔پولیس […]

پی ٹی آئی کا اہم اعلان

پشاور: تحریک انصاف نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اعلامیے میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے 26 ویں آئینی ترمیم کو تحریک انصاف کے خلاف قرار دیا۔ علی […]

ادرک کے حیران کن طبی فوائد ،صرف ایک ٹکڑے سے تکالیف سے نجات حاصل کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ’ادرک‘ کا استعمال کھانا پکانے کے مسالے سے لے کر ادویات تک کیا جاتا ہے، اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ غذائیت اور بہت سارے طبی فوائد سے بھرپور چیز ہے۔کیا آپ اس بات سے واقف ہیں کہ ادرک ہماری […]

یا اللہ رحم ،ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے،شدت و مقام کیا؟ جانیں

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔پشاور، بونیر،خیبر، لوئر دیر سمیت مختلف اضلاع میں زلزلہ آیا،میانوالی ، لیہ اور اس کے گردونواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر شدت 5 […]

شاہ رخ خان کے بابا صدیقی کے جنازے میں شرکت نہ کرنے کی اصل وجہ سامنے آ گئی

بالی وڈ اسٹارز کے قریب سمجھے جانے والے سیاستدان بابا صدیقی کو چند روز قبل بمبئی میں فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا تھا۔ سنجے دت، سلمان خان، سہیل خان، پوجا بھٹ، اور بالی وڈ سے تعلق رکھنے والی دیگر کئی مشہور شخصیات نے سیاستدان […]

قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا،دیکھیں تفصیلا ت

قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے۔قومی اسمبلی کا اجلاس کل (جمعرات)شام 4بجے ہو گا، سیکرٹریٹ نے 10نکاتی ایجنڈا جاری کردیا جس میں آئینی ترمیم سے متعلق ایجنڈا شامل نہیں ہے۔ دوسری جانب سینیٹ کا اجلاس کل(جمعرات) 3 بجے ہوگا،سینیٹ سیکریٹریٹ […]

اسلام آباد پولیس کا اہم سیاسی رہنما کے پارلیمنٹ لاجز فلیٹ پر چھاپہ

اسلام آباد پولیس نے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کے پارلیمنٹ لاجز میں موجود فلیٹ پر چھاپہ مارا ہے۔ بی این پی کے قائم مقام صدر ساجد ترین لاجز میں موجود تھے۔اختر مینگل نے دعویٰ کیا ہے کہ […]

close