کراچی: کے الیکٹرک کے متعدد گرڈ اسٹیشنز ٹرپ کرنے سے شہر کے بڑے حصے کی بجلی بند ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک کے فیڈرز میں ٹرپنگ کی وجہ سے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔کورنگی، لیاری، کھارا […]
سابق بنگلادیشی کپتان شکیب الحسن بڑی مشکل میں پھنس گئے، بینک فراڈ کیس میں کرکٹر کیخلاف وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریلیشن شپ آفیسر شہیب الرحمان نے بینک کی طرف سے شکیب الحسن کے خلاف کیس دائر کیا، جس میں الزام […]
حکومت کی جانب سے پلاسٹک کے استعمال پر سخت پابندی عائد،پلاسٹک بیگز کا استعمال فضائی آلودگی کا باعث بننے لگا۔ تفصیلات کےمطابق لاہور کے ماڈل بازاروں، ماڈل کارٹس ،مارکیٹ میں پلاسٹک کا استعمال دھڑلے سے جاری ہے، پلاسٹک بیگز کےاستعمال نےفضائی آلودگی کی شرح میں […]
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ مراکش کشتی حادثے میں 21 پاکستانی شہری زندہ بچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دفترخارجہ نے مراکش کشتی حادثے میں 21 پاکستانیوں کے بچ جانے کی تصدیق کردی ہے جس کے نام بھی سامنے […]
کراچی: امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف مقدمات کو سیاسی قرار دیتے ہوئے ان کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان پر مقدمات […]
پاکستان میں سیمنٹ کی قیمتوں میں نئے سال کے آغاز کے ساتھ معمولی تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔ 50 کلو گرام سیمنٹ کے تھیلے کی قیمت 1365 روپے سے 1425 روپے کے درمیان ہے۔ یہ قیمتیں ٹیکس میں تبدیلیوں اور مارکیٹ کے حالات کے بدلنے […]
قومی ہاکی ٹیم کے گول کیپر اکمل حسین حیدرآباد میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ گول کیپر اکمل حسین کی بارات شیخوپورہ سے حیدرآباد پہنچی تو دولہا اور دلہن کے سب رشتہ دار خوشی سے نہال تھے۔شیروانی اور کلاہ زیب تن کیے دولہا اکمل بھی […]
23 سالہ بھارتی اداکار امان جیسوال سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ٹیلی ویژن اداکار امان جیسوال جو ڈرامہ سیریز دھرتی پتر نندنی میں مرکزی کردار کے لیے مشہور تھے جمعہ کے روز ممبئی کے علاقے جوگیشوری (ویسٹ) میں ایک سڑک […]
امریکی سپریم کورٹ نے شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر پابندی کا فیصلہ برقرار رکھا۔ امریکی سپریم کورٹ نے ٹِک ٹاک کے خلاف فیصلہ سنایا، جس میں ایک وفاقی قانون کو چیلنج کیا گیا تھا، جس کے تحت چینی پیرنٹ کمپنی بائٹ ڈانس […]
آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک جاری کردیا جس کے مطابق رواں مالی سال پاکستان کی معاشی ترقی تین فیصد رہنے کا امکان ہے۔ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری کردہ آؤٹ لک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ آئندہ مالی سال […]
بالی ووڈ اداکار سیف علی خان پر چاقو سے حملہ کرنے والے شخص کی ایک نئی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں اسے اداکار کے گھر داخل ہونے سے پہلے سیڑھیاں چڑھتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو کا […]