خوفناک حادثہ

چیچہ وطنی میں مسافر بس اور ٹرالی میں خوفناک تصادم ،حادثے میں 3افراد جاں بحق ، 2شدید زخمی ہوگئے ، بس ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا تفصیلات کےمطابق چیچہ وطنی بورے والا روڈ پر نجی کمپنی کی اے سی بس اور ٹرالی میں تصادم ہوا، […]

سکولوں میں ہونے والے 58 فیصد داخلوں سے متعلق چونکا دینے والا انکشاف

عثمان بزدار کے دور حکومت میں پاکپتن کے اسکولوں میں ہونے والے 58 فی صد داخلوں کی حقیقت سامنے آ گئی،آڈٹ ڈیپارٹمنٹ نے داخلے مشکوک قرار دے دیے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع پاکپتن میں طالب علموں کے سرکاری اسکولوں میں داخلوں کا ریکارڈ مشکوک قرار […]

موسیقی کی دنیا کی معرو ف شخصیت چل بسی

معروف گٹارسٹ منصور شہزاد گلے کے کینسر کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔ منصور شہزاد کو 6 ماہ قبل گلے کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد ڈیلس کے ایک نجی ہسپتال میں ان کا علاج جاری تھا۔ منصورشہزاد پاکستان اور بھارت […]

ڈاکٹروں کا دوہری تنخواہیں لینے کا انکشاف

کوئٹہ میں محکمہ صحت میں ڈاکٹروں کی دو تنخواہوں کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد بلوچستان حکومت نے دہری تنخواہیں لینے والے ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق 65 میڈیکل آفیسر اور 9 ڈینٹل سرجن دہری تنخواہ لے […]

مداحوں کیلئے بُری خبر، 2معروف اداکارزخمی

بالی ووڈ فلم کی شوٹنگ کے دوران پیش آئے حادثے میں 2 بڑے اداکار اور سیٹ کا عملہ زخمی ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گانے کی شوٹنگ کے دوران سیٹ کی چھت گرنے سے ارجن کپور اور جیکی بھگنانی زخمی ہوگئے ہیں۔ممبئی کے رائل […]

بجلی صارفین کیلئے بڑی خوشخبری

لیسکو کو مزید 30 ہزار سنگل فیز میٹرز کا سٹاک مل گیا،کمپنی نے 24 دسمبر تک جمع شدہ ڈیمانڈ نوٹس کے میٹر جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق لیسکو چیف شاہد حیدر کی کاوشوں کے نتیجے میں میٹرز کی کھیپ موصول ہو گئی،لیسکو کی جانب […]

بیرسٹر سیف نے عمران خان کی سزا پر خوشیاں منانے والوں کو خبردار کر دیا

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو کرپشن اور منی لانڈرنگ جیسے دھندوں پر سزا نہیں ہوئی، سزا پر خوشیاں منانے والے جلد ہی پچھتائیں گے، مریم نواز کو القادر یونیورسٹی ضبط ہونے اور اس کے تحویل […]

بڑی خبر ، دہشت گردوں کی پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش

پاکستان داخل ہونے کی کوشش میں فائرنگ کے شدید تبادلے میں 5دہشتگردہلاک ضلع ژوب سمبازا کے علاقے میں پاکستان داخل ہونے کی کوشش میں فائرنگ کے شدید تبادلے میں فتنہ الخوارج کے 5دہشتگردہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر […]

گرڈ اسٹیشنز ٹرپ کرگئے، بجلی بند

کراچی: کے الیکٹرک کے متعدد گرڈ اسٹیشنز ٹرپ کرنے سے شہر کے بڑے حصے کی بجلی بند ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک کے فیڈرز میں ٹرپنگ کی وجہ سے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔کورنگی، لیاری، کھارا […]

اہم کھلاڑی کےوارنٹ گرفتاری جاری

سابق بنگلادیشی کپتان شکیب الحسن بڑی مشکل میں پھنس گئے، بینک فراڈ کیس میں کرکٹر کیخلاف وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریلیشن شپ آفیسر شہیب الرحمان نے بینک کی طرف سے شکیب الحسن کے خلاف کیس دائر کیا، جس میں الزام […]

خبردار !!سخت پابندی عائدکر دی گئی

حکومت کی جانب سے پلاسٹک کے استعمال پر سخت پابندی عائد،پلاسٹک بیگز کا استعمال فضائی آلودگی کا باعث بننے لگا۔ تفصیلات کےمطابق لاہور کے ماڈل بازاروں، ماڈل کارٹس ،مارکیٹ میں پلاسٹک کا استعمال دھڑلے سے جاری ہے، پلاسٹک بیگز کےاستعمال نےفضائی آلودگی کی شرح میں […]

close