بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی نے 190ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کیلئے وکالت نامے پر دستخط کر دیئے۔ وکیل خالد یوسف چودھری نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے وکالت […]
انٹر بینک میں امریکی ڈالر 6 پیسے سستا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 6 پیسے مہنگا ہوگیا اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 278.71 روپے سے کم ہوکر 278.65 روپے پر بند ہوا ، اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 6 پیسے مہنگا ،281.17 […]
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شناختی کارڈ بنوانے والوں کی بڑی پریشانی ختم کردی ، اب لمبی قطاروں میں لگنے کی ضرورت نہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے شہرقائد کے شہریوں کو […]
سہراب گوٹھ میں ڈمپر نے رکشے سے اترنے والی خاتون کو روند ڈالا اور واقعے کے بعد ڈرائیور فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں آئے دن بڑھتے ٹریفک حادثات کے باعث شہریوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے۔تین حادثات میں دو خواتین سمیت تین […]
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے 8 فروری کو یوم تعمیر و ترقی کے طور پر منانے کا اعلان کر دیا۔ واضح رہے کہ 8 فروری 2024 کو ملک بھر میں عام انتخابات منعقد ہوئے تھے، عمران خان نے اس دن یوم سیاہ منانے […]
سندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی کی 30 روز کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے خلاف تھانہ واہ کینٹ میں مقدمہ درج ہوا۔ جس میں حفاظتی ضمانت کے لیے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست […]
حج 2025 میں پاکستانی حجاج قربانی کی مد میں 9 ارب ارب 94 کروڑ 61 لاکھ 50 ہزار روپے خرچ کریں گے۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق رواں برس عازمین حج سے قربانی کیلئے ساڑھے 55 ہزار روپے فی کس وصول کیے جا […]
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف ممالک میں پاکستان کے نئے سسفیروں کی تعیناتی کی منظوری دیدی۔ وزیر اعظم نے سفیروں کی تعیناتی کی منظوری وزیرخارجہ اسحاق ڈار کی سفارش پر دی رحیم حیات قریشی برسلز میں پاکستان کے نئے سفیر اور سفیر برائے یورپی یونین […]
محکمہ موسمیات نے تیز بارش اور برفباری کی پیش گوئی کردی ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ تیز ہوائیں اورجھکڑ چلنے کے ساتھ بارش اور برفباری ہوگی جبکہ کچھ علاقوں میں شدید دھند چھائی رہے گی محکمہ موسمیات کے مطابق شما لی /شمال مغربی […]
اسلام آ باد:سپریم کورٹ نے سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے کیس کو ڈی لسٹ کردیا۔ رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف جاری مقدمے کو 20 اور 21 جنوری […]