کراچی : عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 30 روپے کمی کا مطالبہ سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 5 فیصد تک گر گئی ، جس کے بعد برطانوی خام […]
سینیئر اداکار خواجہ سلیم انتہائی علیل ہوگئے اور انہوں نے علاج سمیت دیگر اخراجات کے لیے حکومت سے مدد کی اپیل کردی۔ خواجہ سلیم نے 1972 میں بطور چائلڈ آرٹسٹ پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) لاہور سے کیریئر کا آغاز کیا تھا، انہوں نے […]
سال کے شروع میں پنجاب حکومت نے لاہور، راولپنڈی سمیت پنجاب کے تمام شہروں میں ہر قسم کے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں بڑے اضافے کا اعلان کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے 20 سال کے وقفے کے بعد ڈرائیونگ فیس کے اسٹرکچر […]
اسلام آ باد: وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی تحت وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز اور ان کے محکموں میں گریڈ ایک سے 22 تک کی 4816 پوسٹوں کو ختم ( Abolished) اور 1954پوسٹوں کو متروک ( dying) قرار دیدیا گیا، مجموعی طور پر 6770پوسٹیں ختم […]
جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرول کی قیمت میں 30 روپے فی لیٹر کمی کا مطالبہ کردیا۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ خام تیل کی قیمت عالمی مارکیٹ میں کم ہوکر 67 ڈالر فی بیرل سے بھی […]
محکمہ پرائمری ہیلتھ نے انسولین کی فراہمی کیلئے نئے ایس او پیز جاری کر دیئے۔ تمام ہسپتالوں کے سربراہان کو نئے ایس او پیز پر عمل درآمد کے احکامات جاری کردیے گئے ۔ ہیلتھ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم میں رجسٹرڈ مریض انسولین حاصل کر سکیں گے،مریض […]
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھارت سے اسموگ ڈپلومیسی کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے بھارت اسے اسموگ ڈپلومیسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسموگ کا مقابلہ کرنے کے لیے دونوں پنجاب کو مل کر اقدام کرنا ہوں گے۔انہوں نے […]
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پاکستان ہر میدان میں اینٹ کا جواب پتھر سے دےگا۔ فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی سائٹ پر پیغام شیئر کیا جس میں انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ ’پاکستان ہر میدان میں اینٹ کا جواب […]
لیجنڈری اداکار فردوس جمال نے اہلیہ کے خلع لینے کی خبروں کی تردید کردی۔فردوس جمال کے بیٹے حمزہ فردوس نے ویڈیو بیان میں والدہ کے 35 سال بعد خلع لینے کی تصدیق کی تھی۔ حمزہ فردوس نے کہا کہ سب سے پہلے تو میں اپنی […]
بیرون ملک جانے کیلئے کریمنلز ریکارڈ کلیئر کرنے کا سکینڈل منظر عام پر آ گیا، 10 ممالک نے جعلی کریکٹر سرٹیفیکیٹ کی نشاندہی کردی ۔ برطانیہ ،یورپ سمیت 10ممالک نے جعلی کریکٹر سرٹیفکیٹ کی نشاندہی کردی،10ممالک نے جعلی کریکٹر سرٹیفکیٹ سامنے آنے پر پنجاب پولیس […]
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں شیرشاہ پُل پر ٹرالر پر رکھا گیا کنٹینر موٹر سائیکل پر گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ حادثے میں ایک گاڑی کو بھی نقصان پہنچا جبکہ حادثے کے بعد ڈرائیور ٹرالر لے کر فرار ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق […]