آئی ایم ایف سے وزارت خزانہ اور منصوبہ بندی حکام کے مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع پلاننگ کمیشن کے مطابق وزارت خزانہ اور منصوبہ بندی نے آئی ایم ایف کو گرین انیشیٹو رپورٹ جمع کروا دی۔وزارت منصوبہ بندی نے گرین انیشیٹو […]
فافن نے پنجاب میں اداروں کی کارکردگی اور شفافیت پر مبنی رپورٹ پیش کر دی۔ فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے اپنی جاری کردہ رپورٹ میں پنجاب حکومت کی شفافیت کی سطح کو وفاقی حکومت سے بہتر قرار دے دیا۔رپورٹ کے مطابق […]
جرمنی کے شہر مین ہائیم میں ایک تیز رفتار کار راہگیروں پر چڑھ دوڑی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق واقعے میں درجنوں راہگیر گاڑی کی زد میں شدید زخمی ہوگئے جن میں سے ایک نے دم توڑ دیا۔پولیس ترجمان نے بتایا کہ کار […]
خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی تنظیمیں تحلیل کردی گئیں۔صوبائی جنرل سیکرٹری علی اصغر کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق بانی چیئرمین کی ہدایات کے مطابق تنظیمیں تحلیل کی گئی ہیں، جس کا مقصد حکومت اور پارٹی عہدے الگ کرنا ہے۔ صوبائی صدر […]
24 گھنٹوں کے دوران 242 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 308 زخمی ہوئے،125 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،183 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی […]
ایبٹ آباد گلیات میں شدید برف باری کے باعث میں نجی و سرکاری تعلیمی ادارے دو روز کے لیے بند کردیے گئے ایبٹ اباد برف باری کے باعث یونین کونسل بیرنگلی،نگری بالا، نتھیا گلی،تاجوال پٹن کلاں کوکمنگ، نملی میرا اور خیرا گلی کے سکولوں کو […]
آئی ایم ایف کے مطالبے کے بعد ریئل اسٹیٹ کی غلط مالیت ظاہر کر کے ٹیکس چوری کرنیوالوں کیخلاف گھیرا تنگ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکس کی چوری روکنے کا مطالبہ کردیا۔ریئل اسٹیٹ کی غلط مالیت […]
پنجاب حکومت نے وزیر اعلیٰ لیپ ٹاپ اسکیم 2025 کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت 1 لاکھ 10 ہزار مستحق طلبہ کو لیپ ٹاپ دیے جائیں گے۔ صوبائی وزیر تعلیم کے مطابق بی ایس پروگرام میں داخل سرکاری تعلیمی اداروں کے طلبہ کو […]
ایران کے نائب صدر محمد جواد ظریف نے اچانک اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق، صدر مسعود پزشکیان کو جواد ظریف کا استعفیٰ موصول ہوگیا، تاہم اس پر ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔استعفیٰ دینے کے بعد جواد […]
قلات دھماکہ میں ایک سیکورٹی اہلکار شہید جبکہ تین زخمی ہوگئے ۔ کوئٹہ کے ضلع قلات میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر خود کش حملہ ہوا،پولیس کے مطابق قلات شہر کے قریب ہونے والے خود کش حملے میں ایک سیکورٹی اہلکار شہید ، تین زخمی […]
یورپی یونین نے پاکستان میں اسکلز ڈیولپمنٹ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس سے ہنرمند پاکستانیوں کو یورپ جانے کا موقع مل سکے گا۔ تفصیلات کے مطابق یورپی یونین نے پاکستانی مزدوروں کو یورپی منڈیوں کے تقاضوں کے مطابق مہارتیں فراہم کرنے کے لیے […]