پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے ملائیشیا کا سرکاری دورہ کیا جہاں پاکستان اور ملائیشیا کی بحری افواج کے درمیان مستقبل پر مبنی تعاون پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق امیرالبحر ایڈمرل نوید اشرف نے رائل ملائیشین […]
راولپنڈی میں دفعہ 144 کے نفاذ میں 21 فروری تک توسیع کر دی گئی ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 میں مزید 15 روز کے لیے توسیع کی گئی ہے۔ اس دوران شہر میں جلسے، جلوس اور ریلیوں پر مکمل پابندی ہوگی، جبکہ اسلحے […]
دنیا کے معروف ٹیکنالوجی کاروباری شخصیت ایلون مسک نے خود کو انسان دوست قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی، خصوصاً مصنوعی ذہانت (AI) کی ترقی کا مقصد انسانیت کے تحفظ اور انسانی مفادات کا فروغ ہونا چاہیے۔ ایک حالیہ طویل پوڈکاسٹ میں ایلون مسک […]
پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ بائیکاٹ کے معاملے پر آئی سی سی نے سنجیدہ قدم اٹھاتے ہوئے پاکستان کو منانے کی کوشش شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی کا اعلیٰ سطحی وفد چند گھنٹوں میں لاہور پہنچ رہا ہے جہاں […]
پنجاب بھر کے تمام سکول کل شیڈول کے مطابق کھلیں گے۔ گزشتہ روز حکومتِ پنجاب نے ضلعی انتظامیہ کی سفارش پر 6 فروری کو لاہور میں بسنت کے موقع پر مقامی تعطیل کا اعلان کیا تھا تاکہ شہری بسنت کی تقریبات میں بھرپور اور محفوظ […]
کراچی میں ایل پی جی کی قیمت اوگرا کی مقرر کردہ قیمت کے برعکس بڑھ کر 300 روپے فی کلوگرام تک پہنچ گئی ہے، جبکہ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت 266 روپے فی کلوگرام مقرر کی ہوئی ہے۔ شہری اب 34 روپے فی […]
ماہرین کے مطابق سردیوں میں بالوں کو نقصان پہنچنے کے کئی عوامل ہوتے ہیں، جو نہ صرف بالوں کو خشک اور کمزور بناتے ہیں بلکہ بالوں کی جڑیں بھی متاثر ہوتی ہیں، جس سے وہ زیادہ ٹوٹنے اور گرنے لگتے ہیں۔ بال گرنے کی عام […]
پنجاب حکومت نے بیوہ خواتین کے لیے سپورٹ کارڈ اسکیم کی منظوری دے دی ہے۔ اس اسکیم کے تحت پنجاب بھر کی بیوہ خواتین کو مالی معاونت فراہم کی جائے گی اور یہ زکوة اینڈ ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے زیرِ انتظام لاگو ہوگی۔ ہر مستحق بیوہ […]
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 میں شامل ہونے والی حیدرآباد کی نئی فرنچائز کا نام سامنے آگیا۔ ہفتے کے روز حیدرآباد میں پی ایس ایل کی نئی فرنچائز کی تقریبِ رونمائی منعقد ہوئی، جس میں ٹیم کا نام اور لوگو باضابطہ طور […]
سابق فرسٹ کلاس اور ٹیسٹ کرکٹر ذاکر بٹ انتقال کر گئے۔ ذاکر بٹ گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور لاہور کے مقامی ہسپتال میں زیرِ علاج تھے۔ کرکٹ حلقوں میں ذاکر بٹ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا […]
اٹک کے علاقے خگوانی میں گیس لیکج کے باعث ایک گھر میں اچانک زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں نو افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق دھماکہ اتنا شدید تھا کہ کمرے کی کچی چھت گر گئی اور ملبے تلے دب کر […]