بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ نئی دہلی اور مضافات میں 4.0 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جبکہ زلزلے کی گہرائی 5 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ رپورٹ کے […]
قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5 بجے ہوگا،اجلاس کے لیے 17 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہےجس میں اہم قانون سازی، توجہ دلاؤ نوٹس اور مختلف کمیٹیوں کی رپورٹس پیش کی جائیں گی۔ قومی اسمبلی کے کل ہونے والے اجلاس کے ایجنڈے […]
پاکستانی سفارتکار کامران ملک برمنگھم میں انتقال کر گئے ۔کامران ملک عرصہ دراز سے جان لیوا مرض میں مبتلا اور بیمار تھے، مرحوم سفارتکار کامران ملک نے اپنے لواحقین میں تین بچے اور بیوہ چھوڑی ہیں۔ پاکستانی ہائی کمشنرڈاکٹر فیصل نے سفارتکار کامران ملک […]
ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان نے مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کے افغانستان سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ خارجہ امور صوبے کے بجائے وفاق کے دائرہ کار میں آتے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ نے خارجہ امور صوبے کی بجائے وفاق کا […]
مالی میں سونے کی کان بیٹھ گئی، اعدادو شمار کے مطابق درجنوں کان کن ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ مغربی مالی میں غیر قانونی طریقے سے ایک کان سے سونا نکالا جا رہا تھا […]
جنوبی کوریا کی معروف اداکارہ کم سائی رون 24 سال کی عمر میں چل بسیں۔ کورین میڈیا کے مطابق دارالحکومت سیؤل میں اداکارہ کی لاش ان کے گھر سے ملی۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ اداکارہ سے ملنے جانے والے دوست نے گھر […]
ماریشس کے سابق وزیراعظم پراوِند جگناتھ کو حراست میں لے لیا گیا۔ نجی ٹی وی نے غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا کہ ماریشس کے سابق وزیراعظم پر منی لانڈرنگ کے الزامات تھے جس پر انہیں حراست میں لیا گیا۔ماریشس […]
ڈیلی ویجز ملازمین کی برطرفی کے خلاف یوٹیلیٹی سٹورز یونین نے 17 فروری کو ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد ہیڈ آفس بلو ایریا کے سامنے دن 2 بجے احتجاج ہوگا جبکہ ملک بھر کے پریس کلبز کے سامنے بھی مظاہرے […]
پاکستان شوبز کے اداکار فیروز خان کو یوٹیوبر رحیم پردیسی نے اپنے مکوں کے وار سے لہولہان کردیا۔ لاہور کے ایکسپو سینٹر میں منعقد ہونے والے ایک تھرلر باکسنگ میچ میں یوٹیوبر رحیم پردیسی نے معروف اداکار فیروز خان کو شکست دے دی۔ یہ […]
ملتان میں مسافر بس، ٹرک اور کار کے آپس میں ٹکرانے سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ملتان میں مسافر بس، ٹرک اور کار کے آپس میں ٹکرانے کا واقعہ کڈنی سینٹر کے قریب پیش آیا۔مسافر بس، ٹرک اور کار اپنی منزل کی […]
پاکستانی اداکارہ نازش جہانگیر بالی میں موج مستیوں کے دوران بولڈ لباس پہننے پر تنقید کی زد میں آگئیں۔ نازش جہانگیر متنازع آراء اور بیانات کے باعث سوشل میڈیا پر اکثر خبروں میں رہتی ہیں لیکن اس بار انہیں لباس کے انتخاب کی وجہ سے […]