کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے شہر میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ کمشنر کراچی کی جانب سے شہر میں دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی میں ہر قسم کے جلسے، جلوس اور احتجاجی مظاہروں پر پابندی […]
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے لیے کراچی کنگز کے کپتان کا اعلان کر دیا گیا۔ آسٹریلوی کھلاڑی ڈیوڈ وارنر پی ایس ایل 10 میں کراچی کنگز کی قیادت کریں گے۔ڈیوڈ وارنر کو شان مسعود کی جگہ ٹیم کا کپتان بنایا گیا […]
محکمہ موسمیات نے 25سے 28مارچ کے دوران ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کی نوید سنا دی۔ ملک بھر میں بارشوں کی نئی پیش گوئی کی گئی ہے اس دوران تیزہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے،محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ کل سے 27مارچ کے دوران گرج […]
سندھ حکومت نے 4 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان حکومتِ سندھ کی جانب سے شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر کیا گیا ہے، صوبائی حکومت نے اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن […]
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کا گزشتہ روز سے آغاز ہوگیا ہے لیکن آغاز سے قبل ہی ایونٹ میں کمنٹری کے حوالے سے کچھ ایسی خبریں آئیں جس نے شائقین کو چونکا کر رکھ دیا ہے کہ سابق بھارتی آل راؤنڈر عرفان پٹھان […]
پاکستان میں قومی شاہراہوں اور موٹرویز کی دیکھ بھال کرنے والی قومی اتھارٹی این ایچ اے نے رواں سال ٹول ٹیکس میں دوسری بار اضافہ کر دیا ہے۔ این ایچ اے کی ویب سائٹ پر جاری نوٹیفکیشن کے مطابق رواں مالی سال کے دوران […]
نجی چینل میںایک شہری نے ملازمت میں ترقی کے حوالے سے سوال کیا اور بتایا کہ وہ ہر اعتبار سے مکمل ہیں مگر انہیں ترقی نہیں مل پارہی۔ یہ سوال میزبان نے پڑھ کر سنایا جس پر مولانا آزاد جمیل نے کہا کہ متعدد […]
کراچی میں پہلا منکی پاکس کیس رپورٹ ہونے پر محکمہ صحت نے الرٹ جاری کردیا ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ نے ڈائریکٹر بارڈر ہیلتھ سروسز پاکستان کو اسکریننگ کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کردی ،ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی ڈاکٹر ثاقب نے طبی عملے کے ہمراہ ائرپورٹ […]
سعودی عرب میں غیر قانونی تارکین کے خلاف کام کرنے والی مشترکہ کمیٹی نے ایک ہفتے کے دوران 25 ہزار غیر قانونی تارکین کو گرفتار کیا ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی نے سعودی پریس ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے کہ […]
پشاور کے تھانہ لوئی سم باجوڑ کی حدود میں پولیس اہلکار پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکا کیا گیا تاہم وہ بال بال بچ گئے۔ رپورٹ کے مطابق ڈی پی او باجوڑ وقاص رفیق نے بتایا کہ حملہ اس وقت کیا گیا جب پولیس کانسٹیبل […]
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ کو الگ کمپنی بنانے کا اعلان کردیا۔ پی ایس ایل 10 کی ریپلیسمنٹ ڈرافٹنگ کل ہوگی۔ پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کی ریپلیسمنٹ ڈرافٹنگ کل ہوگی، مختلف فرنچائزز کے کھلاڑی ذاتی مصروفیات و نیشنل ڈیوٹی […]